ریل اور حزیفہ

ریل اور حزیفہ photography

04/06/2026

14 ڈاون عوام ایکسپریس کے دروازے سے ترنڈا اسٹیشن کا ایک منظر۔

پلیٹ فارم اپنی حالتِ زار کی کہانی خود سنا رہا ہے، ساتھ والے ٹریک پر مال گاڑی کھڑی ہے، بچے اپنی دنیا میں مگن ہیں اور ہم اپنی منزل کی طرف رواں دواں۔

ویڈیو کے ساتھ پٹریوں کی اصل آواز بھی سنیں، یہی آواز ہر ریلوے مسافر کی یادوں کا حصہ ہوتی ہے۔

01/06/2026

🚆 تاریخی ایمپرس بریج بہاولپور پر سےگزرتی ہوی یہ ٹرین…
جہاں ڈبوں کی ہلچل صرف منظر میں ڈرامہ نہیں بڑھا رہی، بلکہ پٹریوں کی حالت بھی بہت کچھ بیان کر رہی ہے۔ 🌉

یہ پل آج بھی تاریخ سنبھالے کھڑا ہے،
مگر ریلوے ٹریک وقت کے ساتھ تھکن دکھانے لگے ہیں۔ 🇵🇰

پھر بھی ریل کا سفر اپنی الگ ہی feel رکھتا ہے۔ ❤️

30/05/2026
30/05/2026

28 ڈاؤن شالیمار ایکسپریس 🚆

مسئلہ صرف ایک ٹرین کا نہیں۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ملک میں سرکاری نظام کو مسلسل کمزور کیا جا رہا ہے۔

خانپور سے کراچی تک خستہ حال ٹریک،
پرانے انجن،
اور بنیادی سہولیات کی کمی…
پھر کہا جاتا ہے کہ حل نجکاری ہے۔

جب اداروں پر توجہ ہی نہ دی جائے
تو پھر عوام کو نجکاری ہی واحد راستہ لگنے لگتا ہے۔

خیر حال تو شالیمار کا بھی پورا ہے

30 مئی کو چلنے والی شالیمار ایکسپریس حیدرآباد سے روانہ ہوئی تو اے سی پارلر کار اور اے سی اسٹینڈرڈ کوچ کے لائٹس اور پنکھے بند پائے گئے۔ مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

11/05/2026

🚂 گرین لائن فائیو اپ — معرکۂ حق برینڈنگ سے پہلے کا ایک نایاب منظر۔
GEU-40 9006 کی لیڈ میں رفتار، پاور اور کلاس کا خوبصورت امتزاج۔
پاکستان ریلوے کے سنہری لمحات میں سے ایک یادگار کیپچر۔ 🎥🇵🇰
Railfans کے لیے یہ صرف ایک ٹرین نہیں، ایک احساس ہے۔

10/05/2026

Allama Iqbal Express کی زبردست اسپیڈ 🔥
AGE-30 6023 صادق آباد آؤٹر کے قریب پوری پاور میں 🚆💨”
“صادق آباد آؤٹر پر آج کا خطرناک سین 😮🔥
Allama Iqbal Express فل سپیڈ!”
“وہ ہارن… وہ رفتار… اور آؤٹر پر شاندار انٹری 🚂❤️”
“ریلوے شوقین حضرات حاضر ہوں 🚆
AGE-30 6023 آج پوری فارم میں تھا 🔥”
“صادق آباد آؤٹر کے قریب تیز رفتار Allama Iqbal Express 💨🚂”

“Outer پر Full Speed Passing 🚆💨
یہ سین بار بار دیکھنے والا ہے 😍”
“ٹرین لوورز اس ویڈیو کو مس نہیں کریں گے ❤️🚂”

AGE-30 6023 in beast mode!”

🚆

09/05/2026
09/05/2026

🚂🔥 صادق آباد میں دلچسپ کراس!
ایک طرف این ایل سی کی محنت کش مال گاڑی جسے GMU-30 7172 لیڈ کر رہا تھا 💪🚛
اور دوسری طرف عوام کی جیبیں ہلکی کرنے والی “VIP” شالیمار ایکسپریس 😅💸 جسے GEU-40 9022 لیڈ کر رہا تھا۔
مہنگا کرایہ، لمبے دعوے… مگر کارکردگی صفر دو ہفتے لیٹ چلنے کے بعد شالیمار ایکسپریس اپنے وقت پہ صادق آباد سے گزرتے ہوئے
ٹرینوں کا یہ زبردست سین صادق آباد میں کیمرے کی آنکھ نے قید کر لیا 🎥🚆
❤️ ویڈیو پسند آئے تو شیئر ضرور کریں اور بتائیں آپ کس کے فین ہیں؟
📍صادق آباد ریلوے اسٹیشن

09/02/2026

سر ٹریک کے تو لگ گیے سر🙃

09/02/2026

اہم خبر
محراب پور اور سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین ڈی ریلمنٹ ہوگئی
جس سے اپ اور ڈاؤن پٹریوں کو نقصان پہنچا

ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا
ریلوے ذرائع کے مطابق ٹریک بحال ہونے میں 8 سے دس گھنٹے لگ سکتے ہیں

Address

Sadiqabad
Sadiqabad
64350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ریل اور حزیفہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ریل اور حزیفہ:

Share

Category