15/04/2025
*تنہائی میں موبائل کی سکرین زلیخا کی طرح ہے*🥺
*جو ہر جوان، نوجوان کو کہتی ہے ؛*
`ھَیتَ لَکَ`
*آ جا گناہ کر لے-*
*لیکن اے نوجوان! 🫵*
*تو سنت یوسفی زندہ کرتے ہوئے کہہ دے😌*
*🫴مَعَاذَ اللہ اللہ کی پناہ. 🤲..!!*
~*التماسِ دعا برائے شھادت* 🙏🏻~
*Syed Zada*💫