10/04/2026
عروج اور زوال یہ زندگی کا حصہ ہے یہ تو اتا ہی رہتا ہے
بس فرق اتنا ہے جو ہار مانتے ہیں وہ ہار جاتے ہیں اور جو کھڑا رہتا ہے وہ جیت جاتا ہے
Those who do not trust in God will never succeed. My trust is in God. Insha Allah, my time will come very soon.