Qadri Digital Photo Studio & Movies

Qadri Digital Photo Studio & Movies Photos & Complete Slotion of Movies at every kinds of events
& also avlable faclties of intrnet & FA

23/07/2026
31/05/2026

ویڈیو اینڈ فوٹوگرافرز ایسوسی ایشن رینالہ خورد
کی جانب سے
💖 ویڈیو اینڈ فوٹوگرافرایسوسی ایشن حبیب آباد کے نو منتخب عہدیداران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 💖
آپ کی شاندار کامیابی آپ کی محنت، لگن اور کمیونٹی کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
ہم پر امید ہیں کہ آپ کی قیادت میں
ویڈیو اینڈ فوٹوگرافر ایسوسی ایشن حبیب آباد مزید ترقی کرے گی اور نئے سنگ میل حاصل کرے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ امین ثم امین
💕 نیک تمناؤں کے ساتھ 💕
بانی یونین رینالہ ۔ سید جمیل شاہ صاحب
چیئرمین چوہدری محمد منیر صاحب (منیر فوٹو سٹوڈیو )
وائس چیئرمین رانا خالد محمود صاحب (مدینہ فوٹو سٹوڈیو)
سرپرست اعلی - چوہدری توفیق صاحب (سپر فوٹو سٹوڈیو )
سرپرست - راؤ عقیل صاحب (مہک فوٹو سٹوڈیو)
صدر - چوہدری احتشام حیدر (قادری فوٹو سٹوڈیو )
جنرل سیکرٹری - طاہر علی چوہدری(نور فوٹو سٹوڈیو )
سینیئر نائب صدر - حافظ شاہد اقبال(رائل فوٹو سٹوڈیو )
نائب صدر - مہر مبشر علی(ارشاد پروڈکشن )
جوائنٹ سیکرٹری ملک عرفان سونو (کلک فوٹو سٹوڈیو )
فنانس سیکرٹری چوہدری محمد عثمان (عثمان ایڈورٹائزر )
سوشل میڈیا ایڈوائزر چوہدری نعمان جپہ (جپہ فوٹو سٹوڈیو)
ایڈیشنل سیکرٹری چوہدری وحید(سپر فوٹو سٹوڈیو )
انفارمیشن سیکرٹری مہر نعیم رسول(مہر فوٹو سٹوڈیو )
ایگزیکٹو ممبر - سنی گل ( گل پروڈکشن )
ایگزیکٹو ممبر - چوہدری اسد ( زکا ء فوٹو سٹوڈیو )
ایگزیکٹو ممبر - چوہدری اسد جاوید ( AJ فوٹو سٹوڈیو )
لیگل ایڈوائزر - میاں غلام مجتبی کمیانہ ایڈووکیٹ
ویڈیو اینڈ فوٹوگرافرز ایسوسی ایشن رینالہ خورد

Address

Renala Khurd

Telephone

+92442622442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri Digital Photo Studio & Movies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qadri Digital Photo Studio & Movies:

Shortcuts

Share