Muhammad Muneer 64 media

Muhammad Muneer 64 media Allah

Permanently closed.
ڈی ایس پی مبینہ فراڈ کیس میں گرفتار۔ پولیس تھانہ ڈیفنس بی لاہور نے تین کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گاڑی کا فراڈ کرنےپر ڈی...
15/03/2026

ڈی ایس پی مبینہ فراڈ کیس میں گرفتار۔
پولیس تھانہ ڈیفنس بی لاہور نے تین کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گاڑی کا فراڈ کرنےپر ڈی ایس پی اظہر نوید اور اس کے بیٹے نائل اظہر کے خلاف زیر دفعہ 406 ت پ مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
AI Generated Image

01/02/2026

کوئٹہ اپڈیٹ

فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں عبرت ناک انجام
*پاکستان پائندہ باد*

02/08/2025

راولپنڈی مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد راولپنڈی و گردوانوح میں زلزلے کے جھٹکے

لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے .3جڑواں شہروں میں شدید زلزلہ

04/07/2025
22/08/2024

Good 👍

السلام علیکم میرا چھوٹا بھائی شہزاد کل صبح  11:30 سے گھر سے نکلا جس کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں لائٹ گرے کلر کے کپڑے پہنے ہ...
24/07/2024

السلام علیکم
میرا چھوٹا بھائی شہزاد کل صبح 11:30 سے گھر سے نکلا جس کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں لائٹ گرے کلر کے کپڑے پہنے ہوئے تھے اور ساتھ ڈارک بلو کلر کی پینٹ اور چیک والی شرٹ لے کر گیا تھا۔
ایڈریس: نئی ابادی سہام نزديک الغفار مسجد کے پاس دھوگجرا والی سائیڈ جاتے ہوئے کسی نے دیکھا تھا ۔

برائے مہربانی جس بھائی کو ملے اس نمبر پر رابطہ کرے
03135005074: :03125156471
03350080150

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Muneer 64 media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category