21/08/2022
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ایک اور عہد ہوا تمام.
میڈم نیرہ نور. (2022-1950).
وطن کی مٹی گواہ رہنا...
اے جذبہ دل گر میں چاھوں ۔۔۔۔
اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں.۔۔۔
ھم کہ ٹھہرے اجنبی
روٹھے ھو تم تم کو کیسے مناٶں پیا
بولو نا بولو نا ۔۔۔۔
کبھی ہم خوبصورت تھے۔
کتابوں میں بسی خوشبو کی مانند۔۔۔
نئے دن کی مسافت
جب کرن کے ساتھ
آنگن میں اترتی تھی
تو ہم کہتے تھے
امی تتلیوں کے پر
بہت ہی خوبصورت ہیں
ہمیں ماتھے پہ بوسا دو
کہ ہم کو تتلیوں کے
جگنوؤں کے دیس جانا ھے
گلو کارہ نیرہ نور انتقال کرگئیں۔
اللہ تعالٰی جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے۔ آمین