Mudassar Dar Photography

Mudassar Dar Photography Mudassar Dar Photography

Owner of this page and a magnificent human being, Mr. Mudassar Ahmed Dar has passed away.Inna Lilla he va inna ilehe raj...
09/01/2021

Owner of this page and a magnificent human being, Mr. Mudassar Ahmed Dar has passed away.
Inna Lilla he va inna ilehe rajeon

Posting this message as Sir jee has appointed me moderator of his page.

Please recite Surah Fatiha and Qul Shareef 3 times to bless his soul.

He'll be sorely missed.

Foggy Night.My first attempt with different layers Jan 2006.
08/01/2021

Foggy Night.
My first attempt with different layers Jan 2006.

I C E   W A L LRAKAPOSHI BASE CAMP TAGHAFARI MINA PIN NAGAR..                                                           ...
31/12/2020

I C E W A L L
RAKAPOSHI BASE CAMP TAGHAFARI MINA PIN NAGAR..

دیوانہ تشنگی سرد صحرا  پیاس سے بڑھ کر ٹھہرا ... دریا کے اس پار یہ سراب ایک حقیقت تھا میرے سامنے, رگوں میں لال جنون جما د...
29/12/2020

دیوانہ تشنگی سرد صحرا پیاس سے بڑھ کر ٹھہرا ... دریا کے اس پار یہ سراب ایک حقیقت تھا میرے سامنے, رگوں میں لال جنون جما دینے والی سردی, میں اپنی مچان اٹھائےایک بلند ریشمی سفید ٹیلے کے قدموں میں سراٹھائے کھڑا تھا اسطرف کچھ نیلا سااندھیرا تھاٹیلے كے سر پرچھوٹے چھوٹے برف کے تارےٹوٹتےاور گم ہو جاتے تھے. میں نے ٹیلے کے سینے میں اپنے قدم گاڑنا شروع کیے.... نیلا سرد صحرا ... میری خوشی کی کوئی تھا نہ تھی... میرے بے رحم قدم برف کی سفید چادر کو پھاڑ کر صحرا کے پیلے گرم جسم کو چھو رہے تھے, جتنے چہرے کل تک اس ویران, اداس شہر کے یاد تھے اور مجھ پر حیرت کی نظر رکھتے تھے. اور ہاں شاید اس شہر میں اکیلا ہی خوش تھاجبر کی اس سردی سے, پھولی سانسوں کی آواز نےاس یاد کے کانوں پر خوشی کے نرم ہاتھ رکھ دیے...اب میں اس خاموشی میں اپنی جاں کا شور سنتا اس سرد ٹیلے کے سر پر جا پہنچا... میرا سامنا تیز تیکھے سورج سے ہوا میں نے اپنے سرد ہاتھ سے دھوپ کو روکا, دور تک سفید بل کھاتی ریشمی سرد برف کی چادریں نظر آئیں نیلی برف اور پیلی ریت میرے لیے جیسے آگ اور پانی زمیں اورآسماں ,جبر اور صبر نفرت کو محبت کیے ہوئے تھے... یہ منظر عجیب تماشہ تھا اور میں نے یہاں پرتیزی سے ڈھیر ہوا اور اپنی مچان گاڑ ڈالی ,اس منظر جاناں پر سورج حاوی تھا ....میں نےاس کو ہنر کی مات دی جاڑےکے اس سورج کو پھول کہا, اس ریشمی بل کھاتے ٹھیلوں اور سرد موسم کے پہرے دار پہاڑ سمیت, مچان پر لگے قید خانے میں ڈال دیئے....جہاں میں خود بھی قیدی ہوں سزا...` قید با مشقت ` میں ہر ٹیلے کی دوسری طرف اترا سرد سراب تکتے تھک گیا... ہاں صحرا میں پیاس بہت ہوتی ہے. یہ سرد صحرا درجہ ۲۲ منفی رکھتا تھا...میں نے پھر بھی صحرا کی رسم بھری اور ایک موٹھی بھری نیلی سفیدبرف کی... اور نگل گیا...میں نے اپنی آنکھیں بند کر لیں اور ایک گہری سانس بھری ....ساتھ ہی سب کچھ تھم گیا ...اندر کی خاموشی کی سیٹی گونج رہی تھی .....اور میرے اندر آسمانی بجلی کی کڑک سے وہ بارشیں برسیں وہ درخت كی شاخیں وہ پتےوہ پھول کھلے سب ... جن کی یہ خوشبو تھی یہ نیلی خوشبو آج بھی سرد صحرا کےنرم گالوں کو چھوتے دریا کی طرح میرے خوں میں بہہ رہی ہے .جنوں کے پہاڑوں پر ابھی یہ نیلی برف جمی ہوئی ہے. مدثرڈار

لال سرد رات تو کٹ گئی                                                        راكھ میں ڈھونڈتا ہے کیا                    ...
16/12/2020

لال سرد رات تو کٹ گئی راكھ میں ڈھونڈتا ہے کیا اتنے ہیں تجھ میں رنگ بھرے خاک میں ڈونڈ تا ہے کیا.... مدثر ڈار

.سرحد سے میں آزاد ہونا چاہتا ہوں ہر پہاڑ سے میں پار ہونا چاہتا ہوں  پرندے کی کہاں قبر ہوتی ہے  میں ہوا میں خاک ہونا چاہت...
11/12/2020

.سرحد سے میں آزاد ہونا چاہتا ہوں ہر پہاڑ سے میں پار ہونا چاہتا ہوں پرندے کی کہاں قبر ہوتی ہے میں ہوا میں خاک ہونا چاہتا ہوں....مدثر ڈار

Happy international Mountains Day....

Foggy Day... Memories of Multan... ❤️
04/12/2020

Foggy Day... Memories of Multan... ❤️

Rush Lake (Urdu: رش جھیل‎) is a high altitude lake located in Nagar Valley, Gilgit-Baltistan, Pakistan near Rush Pari Pe...
02/12/2020

Rush Lake (Urdu: رش جھیل‎) is a high altitude lake located in Nagar Valley, Gilgit-Baltistan, Pakistan near Rush Pari Peak. At 4,694 metres (15,400 ft), Rush is one of the highest alpine lakes in the world.[1] It is located about 15 km (9 mi) north of Miar Peak and Spantik (Golden Peak), which are in the Nagar Valley. It is the highest lake in Pakistan and 27th highest lake in the world.

A U T U M N S _ S O N G R U S H  L A K ERush Lake is a high altitude lake located in Nagar Valley, Gilgit-Baltistan, Pak...
01/11/2020

A U T U M N S _ S O N G
R U S H L A K E

Rush Lake is a high altitude lake located in Nagar Valley, Gilgit-Baltistan, Pakistan near Rush Pari Peak. At 4,694 metres, Rush is one of the highest alpine lakes in the world. It is located about 15 km north of Miar Peak and Spantik, which are in the Nagar Valley.

Address

Rawalpindi
Lahore
00666

Telephone

03216328411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudassar Dar Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mudassar Dar Photography:

Share