Modest Glow

Modest Glow Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Modest Glow, Photographer, Rawala Kot.

اب کی بار انقلاب
10/06/2026

اب کی بار انقلاب

10/06/2026

خون رنگ لائے گا
انقلاب آئے گا

16/04/2026
اس اعلان کے بعد جنگ بندی ہو گی تھی
08/04/2026

اس اعلان کے بعد جنگ بندی ہو گی تھی

05/04/2026

ورثہ کی تلاش میں اپ سب کی مدد درکار ہے پوسٹ کو شیئر کریں تراڑکھل ایک معصوم بچی اپنے والدین سے جدا ہو گئی ہے والد کا نام راشد بتا رہی اگر کسی کے پاس معلومات ہوں کوئی بچی کے ورثہ کو جانتا ہو تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
0347-9199497 انوار سدوزئی

**"آج بارش نہیں برس رہی تھی…آج انسانیت رو رہی تھی!ایک درندہ صفت انسان ایک معصوم بچی کو بھمبر پھاگلہ نمبر 2 دربار کے قریب...
03/04/2026

**"آج بارش نہیں برس رہی تھی…
آج انسانیت رو رہی تھی!
ایک درندہ صفت انسان ایک معصوم بچی کو بھمبر پھاگلہ نمبر 2 دربار کے قریب پھینک کر چلا گیا…
اور ہم؟
ہم بس خبر پڑھ کر آگے بڑھ گئے۔
یہ زلزلے زمین کے نہیں آتے،
یہ زلزلے اس وقت آتے ہیں جب ضمیر مر جائے،
جب معاشرہ ظلم دیکھ کر بھی خاموش رہے۔
اے اس قوم کے لوگو!
ہم کس طرف جا رہے ہیں؟
کیا ہماری غیرت، ہماری انسانیت، سب مر چکی ہے؟
یاد رکھو…
جب معصوموں کی آہیں عرش تک پہنچتی ہیں تو پھر فیصلے زمین پر نہیں، آسمانوں پر ہوتے ہیں۔
خدارا جاگ جاؤ!
آواز اٹھاؤ!
ورنہ کل جب حساب ہوگا تو ہماری خاموشی بھی ہمارے خلاف گواہی دے گی!"**

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Modest Glow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category