Hum kashmir walay

Hum kashmir walay Kashmir jannat nazeer

06/08/2026

Kashmiriat ✌️🚩

05/08/2026

✌️🚩

05/08/2026

جو عوام کے درد کو اپنا مقدر بنا لیتے ہیں،
وہی رہنما تاریخ میں امر کہلاتے ہیں۔
حق کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال کر،
وہ قوموں کو سر اٹھا کر جینا سکھا جاتے ہیں۔

04/08/2026

سردار امان🚩✊


04/08/2026

میری دھرتی کے عظیم لوگ ہمارے سر کے تاج شروع دن سے تحریک کے ساتھ مخلص جہدوجہد کا پیکر



04/08/2026

*D CHOWK RAWLAKOT RIGHT NOW🚩🚩🚩*

04/08/2026

اب کی بار تمہارا واسطہ عظیم قوم سے پڑا ہے ۔۔
جو موت کا خوف نہیں
شہادت کا شوق رکھتے ہیں

04/08/2026

راولاکوٹ 🚩

ہائے وئے مہاڑے شیر دلیر کشمیری بھائیوں 🚩❤️

04/08/2026

🚨⚡27 جولائی کو دریک والے دھرنے پر کیا قیامت ٹوٹی عقیل بھائی کا وہ درد بھرا ویڈیو پیغام کہاں سے ہم تک پہنچا کہاں ہمارے درجنوں بھائی شہید ہوۓ، اور کہاں سے فورسز نے حملہ کیا۔۔۔

*جانیے عقیل بھائی سے تفصیل میں*

03/08/2026

ہمارا شہزادہ ببر شیر 🦁 خواجہ مہران ایڈوکیٹ ڈی چوک راولاکوٹ عوام کے سمندر کے اندر موجود گفتگو کرتے ہوئے ۔۔۔🚩❤️

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum kashmir walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share