20/07/2022
سن لو کہ کشمیر کے مسئلہ پر عمران خان نے کیا سٹینڈ لیا تھا اور اب مودی کے یار نے مسئلہ کشمیر کو بھلا کر مودی سرکار کے ساتھ کاروبار اور تعلق بڑھانے نے کیلئے کتنی جلدی پن کا مظاہرہ کیا ھے اور انڈین اسکو پاکستان کے جھکنے سے تعبیر کر رھے ھیں اب سمجھ جاو کس نے کشمیر بیچا اور کس نے اسکی مخالفت کی