Quran tarjuma32

Quran tarjuma32 روز ایک نئی آیت ﴿ ترجمہ+ تفسیر ﴾ انشاللہ
follow for Daily Quran 🍀💫🥀

اور پھر ایک دن 🥹
05/08/2026

اور پھر ایک دن 🥹

04/08/2026

03/08/2026

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے

اے ابنِ آدم! (اللہ کی راہ میں) خرچ کرو، میں تم پر خرچ کروں گا۔ 🌸🌱

📖 **صحیح بخاری: 5352، صحیح مسلم: 993

03/08/2026

اچھی صحبتیں آپ کو بنانی پڑتی ہیں اپنی نیکی سے استقامت سے ، اپنے عمل کے ذریعے اپنے دوستوں کو dawah دے کر کبھی کھینچ کر نماز کیطرف لے جاکر کبھی محبت بھرے تحائف دے کر کبھی کوئی اسلامک سیشن جوائن کروا کر ، اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ آپ کا Friend zone ایک مثالی زون بن جاتا ہے جو اپنے دین اور دنیا دونوں کو maintain کرتا ہے جنکی دنیا دین کے مطابق چل رہی ہوتی ہے اور یہ فرینڈ زون آپکو جنت کے راستے پر چلنے میں مقاومت اور consist رکھتا ہے🥹🫰💖

29/07/2026

نکاح کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 💫🍀
1 سب سے بابرکت نکاح وہ ہے جس کے اخراجات کم ہوں 💫
2 اللہ تعالیٰ نے تین لوگوں کے لیے مدد کا وعدہ کیا ہے ان میں سے ایک وہ ہے جو پاک دامنی کے لیے نکاح کرے 🍀
3 دنیا فائدا اٹھانے کی چیز ہے اور سب بہترین فائدا نیک عورت ہے 🥀

القرآن - سورۃ نمبر 49 الحجراتآیت نمبر 7 💫🍀
29/07/2026

القرآن - سورۃ نمبر 49 الحجرات
آیت نمبر 7 💫🍀

28/07/2026

Surah Al anaam verse 29 |

27/07/2026

سپیشل پوسٹ فار مین
بھائیو آپ داڑہی کیوں نہیں رکھتے؟
اس ڈر سے کہیں رشتا میں تنگی نا ہو ؟
اس سوچ سے شادی کے بعد رکھوں گا ؟
یا پھر اس سوچ سے آپ کے منہ پر خارش ہوتی ہے ؟
یاد رکھیں یہ میرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ سنت ہے جو قبر میں بھی ساتھ جائے گی 🍀 باکی سب دنیا میں ختم ہو جانی ہیں 🥺
اور رہی شادی کی بات تو یاد رکھیں داڑہی رکھنے سے آپ جو عورت پسند کرے گی وہ با کردار: با حیاہ : اور اسلام کی شہزادی ہونگی اور انشاللہ آپ کے ساتھ جنت تک کا سفر کریں گی 🫀🥀
بس سوچ بدلیں ☺️🥰

یا اللہ ہماری دعا قبول فرما 🤲🥺
19/07/2026

یا اللہ ہماری دعا قبول فرما 🤲🥺

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran tarjuma32 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share