Kabil Travel

Kabil Travel Exploring Balochistan and Pakistan Traveling Adventure videography and photography Traveller

19/09/2026

کوہ تکتو پہاڑ کی جانب سفر راستے میں بکریوں کا بڑا جھنڈ
ہم لوگ جانوروں کی حفاظت کرتے ہے اور مارخور شکار پر مکمل پابندی ہیں 🦌🏔️

18/09/2026

بلوچستان کے تیسرے نمبر پہاڑ کوہ تکتو میں ہم لوگوں نے ایک بیس کیمپ بنایا جہاں پر ایک پتھر ہل رہا تھا ہم لوگوں نے کوشش کیا اس بڑے پتھر کو اوپر والے حصے سے نیچے شفٹ کیا 😱🏔️💀

17/09/2026

تکتو تمبیل کے بیس کیمپ میں ایک بڑا پتھر کیمپ کے اوپر والے حصے میں پڑا تھا جو کہ ہل رہا تھا خطرے کا باعث تھا ہم لوگوں نے اپنا بھرپور کوشش کیا اس بڑے پتھر کو اوپر سے نیچے والے حصے میں شفٹ کیا😱🏔️💀

میرے استاد کمانڈو خلیل بڑیچ کا 9000 فٹ کی اونچائی پر ایک خوبصورت تصویر کمانڈو خلیل بڑیچ بلوچستان کے پہاڑوں کا بادشاہ ہے ...
17/09/2026

میرے استاد کمانڈو خلیل بڑیچ کا 9000 فٹ کی اونچائی پر ایک خوبصورت تصویر

کمانڈو خلیل بڑیچ بلوچستان کے پہاڑوں کا بادشاہ ہے جیسا کے اپنے نام کے ساتھ کمانڈو لکھا ہے حقیقت میں بھی کمانڈو ہیں
Real Hero Commando Khalil 🏔️💪

16/09/2026

یہ بہت ہی خطرناک راستہ ہے ایسے راستوں میں ہمت جزبہ ہونا چائیے زرا سی غلطی کرنے سے جان کی بازی ہار سکتے ہوں 💀😱☠️
Dangerous place ☠️💀😱

15/09/2026

میں نے کوہ تکتو پہاڑ میں بہت قریب سے مارخور دیکھا جس کے ساتھ ایک چھوٹا بچہ بھی تھا یہ نظارے خوش نصیب لوگوں کو ملتے ہیں ہم سب جانوروں کی حفاظت کرتے ہیں اور شکار پر مکمل پابندی ہے 🦌🏔️❤️

14/09/2026

بلوچستان کوہ تکتو درہ میں بکریوں نے سب جگہ گھیرا ہوا ہے ہمارا سفر بھی ان بکریوں کے ساتھ ہوا
یہ سب جانور اللہ تعالی کے مخلوق ہے ہم لوگ جانوروں کی حفاظت کرتے ہیں

پہاڑوں میں گھومتے ہوئے یاد آیا مٹی سے بنے ہے مٹی میں ہی جانا ہیں
13/09/2026

پہاڑوں میں گھومتے ہوئے یاد آیا مٹی سے بنے ہے مٹی میں ہی جانا ہیں

اس تصویر میں پیچھے خوبصورت جگہ کونسا ہے City of lights night view
13/09/2026

اس تصویر میں پیچھے خوبصورت جگہ کونسا ہے
City of lights night view

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kabil Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share