Marjan Production House

  • Home
  • Marjan Production House

Marjan Production House Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Marjan Production House, Photographer, .

بلوچستان میں خواتین کاروبار کی فروغ کیلئے میلوں اور ایکسپو کا رواج فروغ پا رہا ہے اس سلسلے میں نجی کمپنی دوچ کیجانب سے ک...
03/09/2023

بلوچستان میں خواتین کاروبار کی فروغ کیلئے میلوں اور ایکسپو کا رواج فروغ پا رہا ہے
اس سلسلے میں نجی کمپنی دوچ کیجانب سے کوئٹہ کے لیڈیز پردہ کلب میں دو روزہ ایکسپوز کا انعقاد کیا گیا۔ جس پاکستان کے مختلف شہروں کے کاروبار سے منسلک خواتین نے شرکت کیں
شرکاء اور منتظمین کا مزید کا کیا کہنا ہے جانیے اس ویڈیو میں

"Meri Pehchaan" women expo can a better role to promote women business in balochistan | Quetta Index ...

خواتین کے چھوٹے اور درمیانی درجے کے کاروبار کی ترقی اور انہیں بینکنگ سہولیات میں سہولیات دینے کے لیے اقدامات کئے جارہے ہ...
19/06/2023

خواتین کے چھوٹے اور درمیانی درجے کے کاروبار کی ترقی اور انہیں بینکنگ سہولیات میں سہولیات دینے کے لیے اقدامات کئے جارہے ہیں، اس سلسلے میں یو این وومن، سٹیٹ بینک، وومن چیمبر آف کامرس اور دیگر اداروں کے نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کیں مزید اس ویڈیو میں

will provide the facilities to for development of their | ...

آج پوری دنیا میں افراد باہمی معذوری کا عالمی دن منایا جارہا ہے. کوئٹہ کے کرامت اللہ ایک حادثے میں معذور ہوئے تھے لیکن ان...
03/12/2022

آج پوری دنیا میں افراد باہمی معذوری کا عالمی دن منایا جارہا ہے. کوئٹہ کے کرامت اللہ ایک حادثے میں معذور ہوئے تھے لیکن انہوں اپنی معذوری کو کس طرح اپنا طاقت بنادیا جانئیے کرامت اللہ خان کی زبانی

The story of Karamat Ullah Khan who turned his weakness into in life | #...

کوئٹہ میں دوچ پرائیوٹ کیجانب سے 2 روزہ وومن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان کے سندھ اور خیبر پشتونخوا سے تعلق ر...
07/07/2022

کوئٹہ میں دوچ پرائیوٹ کیجانب سے 2 روزہ وومن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان کے سندھ اور خیبر پشتونخوا سے تعلق رکھنے والی تجارت سے منسلک سے خواتین نے شرکت کیں۔ ایکسپو سے رکن صوبائی اسمبلی شکیلہ نوید دہوار اور ربابہ بلیدی کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والوں نے خطاب کیا۔ ایکسپو میں مختلف اشیاء کے سٹالز لگائے گئے مزید اس ویڈیو کو نیچھے دیئے گئے لنک میں یوٹیوب پر بھی دیکھا جاسکتا ہے
https://youtu.be/YIv-jR3-J6M
ویڈیو شیئر کرنا، لائک کرنا اور ہمارے یوٹیوب چینل کر سبسکرائب کرنا نہ بولیئے
شکریہ

Organized Two Day to support in | Online News production

11/06/2022

کوئٹہ، بلوچستان عوامی پارٹی سے مستعفی ہونیوالی ثناء درانی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ انہوں نے بلوچستان عوامی پارٹی پر خواتین کے نامناسب رویے سمیت متعدد الزامات لگائے۔ جبکہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید اور پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ کو خراج تحسین پیش کیا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔ یہ ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں۔

ثناء درانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی میں خواتین کی عزت نہیں کی جاتی ہے۔ وہاں فرد واحد کی حکمرانی ہے جبکہ پیپلز ...
11/06/2022

ثناء درانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی میں خواتین کی عزت نہیں کی جاتی ہے۔ وہاں فرد واحد کی حکمرانی ہے جبکہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر انہوں نے شہید بینظیر بھٹو اور پارٹی کے دیگر قائدین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر ثناء درانی نے مزید کیا کہا جانیئے اس ویڈیو میں

Joined and Say is not a respectable political party for | Online News production

11/06/2022
ہم نے  #پاکستان  #پیپلزپارٹی کو سب سے بڑی پارٹی بنادی۔   #کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن اور پھر جنرل الیکشن میں بڑی کامیابی ح...
11/06/2022

ہم نے #پاکستان #پیپلزپارٹی کو سب سے بڑی پارٹی بنادی۔ #کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن اور پھر جنرل الیکشن میں بڑی کامیابی حاصل کریں گے پی پی بلوچستان کے صدر میر چنگیز جمالی کا #بلوچستان عوامی پارٹی سے مستعفی ہونیوالی ثناء درانی کی پارٹی میں شمولیت کے موقع پر خطاب مزید ویڈیو میں
https://youtu.be/9KE3oDdfMRA

we made is Largest platform of Changez says to public gathering on political and social worker join PPP Bal...

سیاسی و سماجی کارکن ثناء درانی پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئی انہوں نے بلوچستان عوامی پارٹی سے مستعفی ہوکر سینکڑوں خ...
09/06/2022

سیاسی و سماجی کارکن ثناء درانی پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئی
انہوں نے بلوچستان عوامی پارٹی سے مستعفی ہوکر سینکڑوں خواتین سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی

31/05/2022

ثناء درانی ایواجی (اینڈنگ وائلینس اگینسٹ وومن اینڈ گرلز ) کی پہلی خاتون چیئرپرسن منتخب۔ گذشتہ روز یوتھ بلوچستان کے دفتر میں الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اراکین تنظیموں نے ووٹ کاسٹ کیا اور اکثریت سے ثناء درانی کو چیئرپرسن منتخب کیا۔

https://youtu.be/8Mua3ZD69_Yثناء درانی ایواجی (اینڈنگ وائلینس اگینسٹ وومن اینڈ گرلز ) کی پہلی خاتون چیئرپرسن منتخب۔ گذشت...
31/05/2022

https://youtu.be/8Mua3ZD69_Y
ثناء درانی ایواجی (اینڈنگ وائلینس اگینسٹ وومن اینڈ گرلز ) کی پہلی خاتون چیئرپرسن منتخب۔ گذشتہ روز یوتھ بلوچستان کے دفتر میں الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اراکین تنظیموں نے ووٹ کاسٹ کیا اور اکثریت سے ثناء درانی کو چیئرپرسن منتخب کیا۔

Sana Durrani Win EVAWG (Ending Violence against women and Girls) Alliance Election | Telling Stories

Address


Telephone

+923458160428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marjan Production House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share