16/08/2026
🚨 سوراب | بینچہ کے مقام پر 3 چھوٹی گاڑیاں اسلحے کے زور پر اغواء
ذرائع کے مطابق سوراب کے علاقے بینچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر 3 چھوٹی گاڑیاں چھین لیں۔
اطلاعات کے مطابق ایک فیملی کو گاڑی سے اتار کر ویران علاقے میں چھوڑ دیا گیا، جبکہ مسلح افراد گاڑیاں اپنے ساتھ لے گئے۔
Mirwais Tarakai ✅