Beauty Of Quetta

Beauty Of Quetta Fun page Travel and tourism Adict

11/02/2022
11/02/2022
*ہم نے مالی کی مشقت کا بهرم رکھنا تھا ۔**سو جہاں کوئی نہ مہکا تو وہاں ہم مہکے۔*
22/12/2021

*ہم نے مالی کی مشقت کا بهرم رکھنا تھا ۔*

*سو جہاں کوئی نہ مہکا تو وہاں ہم مہکے۔*

13/12/2021

میرے خواب کے عین مقابل کہرہ تھا
اور تعبیر میں نیند پڑی تھی، زخمی تھی

Send a message to learn more

13/12/2021

دلبر کے لیے دل دار ہیں ہم
دشمن کے لیے تلوار ہیں ہم
میداں میں اگر ہم ڈٹ جائیں
مشکل ہے کہ پیچھے ہٹ جائیں

Send a message to learn more

مجھ کو مطلوب ہیں کچھ فیصلے جلدی جلدیکرہ ارض کو _________ ذرا تیز گھمایا جائے
28/10/2021

مجھ کو مطلوب ہیں کچھ فیصلے جلدی جلدی
کرہ ارض کو _________ ذرا تیز گھمایا جائے

کسی کا دل نہ دکھاؤ اس کے آنسو تمہارے لیے سزا بن جائیں گے.(حدیث)
28/10/2021

کسی کا دل نہ دکھاؤ اس کے آنسو تمہارے لیے سزا بن جائیں گے.
(حدیث)

12/08/2021

پھر اس کے بعد وہ روٹھا رہا نہیں مانا
بس ایک بار ہی ، دل کا کہا ، نہیں مانا

تو اُس کی ذات کو کیا فرق پڑنے والا ہے ؟
اگر کسی نے خدا کو خدا نہیں مانا

میں صبر و ضبط کی اچھی مثال ہوں ، میں نے
بُروں کی بات کا اکثر برا نہیں مانا

یہ جنگ ختم ہو جاتی مصالحت کے طفیل
ہوا تو مان بھی جاتی ، دِیا نہیں مانا

مجھے بھی جانتے تھے لوگ ، اس کی فطرت بھی
سو جس کسی نے بھی قصہ سُنا ، نہیں مانا

میں تجھ سے مانگ تو لیتا تری محبت پر
یقین کر مرااااااااااااااا دستِ انا نہیں مانا

مرجاؤں تو لکھ دینا میری سنگِ لحد پر...!! 🙏😥موت اچھی تھی، مگر جدائی یار سے توبہ توبہ..😕😔🥺🥀
09/08/2021

مرجاؤں تو لکھ دینا میری سنگِ لحد پر...!! 🙏😥
موت اچھی تھی، مگر جدائی یار سے توبہ توبہ..😕😔

🥺🥀

تمہیں بھلانا ہی اول تو دسترس میں نہیںجو اختیار بھی ہوتا __تو کیا بھلا دیتے؟؟
09/08/2021

تمہیں بھلانا ہی اول تو دسترس میں نہیں
جو اختیار بھی ہوتا __تو کیا بھلا دیتے؟؟

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category