Awami sports:عوامی سپورٹس

Awami sports:عوامی سپورٹس Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami sports:عوامی سپورٹس, Photographer, گلیستان, Quetta.

17/04/2026

قانون سب کیلیے برابر ہوناچاہیے
ہمارا کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہمارا کام یہی ہے کہ جو کوئی غلطی کرے اسکی اصلاح کیلے کوہی اچھاسا پوسٹ یا کمینٹ کرے تاکہ لوگوں کو معلوم ہوناچاہے کہ یہ کام ایسا نہیں بلکہ ایساہونا چاہیے تھا
اصلی بات پر آتاہو پرسو یعنی بدھ کے دن پیرعلی سینٹر پر سٹارھیواد نورک اور الیون مسلم گانگلزئ کے میچ میں جوعلاقائی سپورٹس کیمٹی عوامی گروپ کے زیر نگرانی کھیلاجارہاہے پنالٹی کیک میچ کے دوران دیاگیاتھا یہ سراسر زیادتی تھی کیوں کہ ویوڈیو سے بھی معلوم ہوتاہے کہ اس طرح پول پر پنالٹی نہیں دیاجاتا اگر دیابھی جاتا تو پول آتاہے
ججمین حضرات ہمارے سر کے تاج ہے
ہم اس پر اعتراض نہیں کرتے وہ ہم سے بہت زیادہ جانتاہے کھیل کو لیکن اعتراض ان لوگوں پر کیاجاتاہے جو ججمینو پر دباؤ ڈالتاہے ایسا رویہ کمیٹی کے مفادمیں ہے نہ سپورٹس اگر اپ لوگ چھوٹے ٹیموں کی حوصلہ شکنی کروگے اور بڑے ٹیموں کی حوصلہ افزائ تو اس طرح ینگ پلئروں کی کے دل ٹوٹ جائینگے اورہمارے سپورٹس کے مستقبل کا کیاہوگا
اگر میرا پوسٹ کسی کو برا لگاہو تو معزورت
آگے شیر کرے تاکہ کمیٹی کے ممبران اور چیرمین تک پہنچ جاے
وسلام

سوپر اتحاد مجک نے ینگ افغان نورک سلیمانخیل کو 0-2 سے شکست دے کر کواٹر فائنل کیلے کوالفائ کردیا
11/04/2026

سوپر اتحاد مجک نے ینگ افغان نورک سلیمانخیل کو 0-2 سے شکست دے کر کواٹر فائنل کیلے کوالفائ کردیا

11/04/2026
11/04/2026

یارہ کلہ لوی سو دہ 5 ولایتوں گورنر بہ یی

عبدالرحمن زئ سینٹر 💓نن بہ دوہ ڈیر شائستہ میچون کیژی اول میچ ینگ افغان نورک سلیمانخیل   vs    سپراتحاد مجک دوئم میچ سوشل ...
11/04/2026

عبدالرحمن زئ سینٹر 💓
نن بہ دوہ ڈیر شائستہ میچون کیژی اول میچ ینگ افغان نورک سلیمانخیل vs سپراتحاد مجک
دوئم میچ سوشل ولفئیر نورک سلیمانخیل vs تاج افغان کلازی
تماشایان دی خبر وی

Address

گلیستان
Quetta
AK

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami sports:عوامی سپورٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category