28/03/2026
حیرت انگیز معلومات: 30,000 جگہیں یاد رکھنے والا پرندہ! 🐦
کیا آپ جانتے ہیں کہ "کلارک نٹ کریکر" (Clark's Nutcracker) نامی یہ پرندہ اپنی بلا کی یادداشت کے لیے مشہور ہے؟ یہ پرندہ ہزاروں پائن (Pine) کے بیج 30 ہزار مختلف مقامات پر چھپاتا ہے اور سردیوں میں برف باری کے باوجود ان میں سے اکثر جگہوں کو بالکل درست یاد رکھتا ہے۔
یہ قدرت کا ایک انوکھا شاہکار ہے جو نہ صرف اپنی خوراک کا بندوبست کرتا ہے بلکہ بھولے ہوئے بیجوں کے ذریعے نئے جنگلات اگانے میں بھی مدد دیتا ہے۔ 🌱
سبحان اللّٰہ
#معلومات