AGHA JAN 01

AGHA JAN 01 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AGHA JAN 01, Photography Videography, saryab road, Quetta.

23/07/2026

Today mini vlogs

18/07/2026

اس شدید غمگین حالات میں ہونے کے باوجود، اتنی بڑی ہجوم کا مسلسل 9 دن تک پرامن اور منظم دھرنہ دینا اس بات کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ ہم لوگ اپنی مٹی پر صرف اور صرف امن چاہتے ہیں۔

کوئٹہ کے سڑکوں پر بیٹھے یہ لوگ کسی شوق یا تفریح کے لیے نہیں نکلے، بلکہ انہوں نے اپنے وطن کی مٹی کو اپنے پیاروں کے خون سے سرخ ہوتے دیکھا ہے۔

یہ دھرنہ بدامنی کے سائے سے نکلنے کی ایک آخری کوشش ہے، تاکہ پھر کسی کو اپنے پیاروں کے تابوت نہ اٹھانے پڑیں۔
اور یہ دھرنہ کامیابی کے آخری مرحلے تک جاری رہے گا۔

17/07/2026

امن بہ وی
وطن بہ وی
اوہ پشتون بہ وی

16/07/2026

Peace peace only peace we want only peace in kpk and Balochistan 🕊🤲

15/07/2026

ہر دن جنازے اُٹھانے سے بہتر ہے
کہ ہم آج آواز اُٹھاہیں
😭

14/07/2026

شہدا وطن دھرنہ

12/07/2026

کوئٹہ زیارت پولیس شہداء کے حق میں دھرنہ چار روز سے جاری اور مطالبہ صرف ایک ہمیں امن چاہیئے۔

12/07/2026

یوالي،اتحاد و اتفاق په کار دي

Address

Saryab Road
Quetta
KHAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AGHA JAN 01 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share