پاکستانی عوام

پاکستانی عوام مرشد عمران خان 👑🩶

20/08/2026

اسلام آباد: عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کیلئے انتظامات شروع، کورال چوک سے زیرو پوائنٹ تک تمام سڑکیں بند کر دی گئیں

01/08/2026

کھلا چھوڑ کر دیکھ لو پٹواری سے انسان نہیں بنایا تو نام بدل دینا ✌️

14/03/2026

دس دن ہو گئے ہیں جنگ کو لیکن ابھی تک ایرانی فوج نے اپنی عوام سے یہ نہیں کہا کہ ہم جاگتے ہیں
تم سوتے رہو
🤔🤽

03/03/2026

کچھ ممالک نہ غریب ہیں نہ کمزور، مگر سچ یہ ہے کہ بزدل ہیں۔

07/02/2026

پاکستان میں سکیورٹی کی ناکامی کبھی بھی نہیں ہوتی. یا مرنے والوں کا قصور ہوتا ہے، یا گوانڈیوں کا

05/02/2026

خود تو آزاد نہیں
کشمیر
کو آزاد کرنے نکلے ہے
😆👏

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستانی عوام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share