BSO Pajjar - Haqiqi

BSO Pajjar - Haqiqi Baloch Students Organization (Pajjar Haqiqi) a Student Organization.

کوئٹہ: بی ایس او پجار حقیقی کے مرکزی ترجمان کی بی این پی مینگل کے جلسے پر  خود کش دھماکے کی مذمتکوئٹہ ۔ بی ایس او پجار ح...
03/09/2025

کوئٹہ: بی ایس او پجار حقیقی کے مرکزی ترجمان کی بی این پی مینگل کے جلسے پر خود کش دھماکے کی مذمت

کوئٹہ ۔ بی ایس او پجار حقیقی کے مرکزی ترجمان نے کوئٹہ میں بی این پی مینگل کے جلسے پر ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ان واقعات کا مقصد بلوچستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ معصوم اور بے گناہ پرامن سیاسی کارکنوں، لیڈران اور شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت سوز اور بزدلانہ عمل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

مرکزی ترجمان نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ملوث کرداروں کو بے نقاب کرکے سزا دی جائے اور پرامن سیاسی کارکنوں کو تحفظ فراہم کیا جائے جو ریاست کی ذمہ داری ہے۔

2 مارچ بلوچ ثقافتی دن امن محبت یکجہتی کا دنیا بھر میں بسنے والے بلوچوں کو مبارک 🌹چئیرمین نعیم بلوچ
02/03/2025

2 مارچ بلوچ ثقافتی دن امن محبت یکجہتی کا دنیا بھر میں بسنے والے بلوچوں کو مبارک 🌹
چئیرمین نعیم بلوچ

09/02/2025
بی ایس او (پجار حقیقی) کے مرکزی چئیرمین نعیم بلوچ کا بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کو کامیابی پر...
01/02/2025

بی ایس او (پجار حقیقی) کے مرکزی چئیرمین نعیم بلوچ کا بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کو کامیابی پر مبارکباد

01/11/2024

مستونگ دھماکے میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اللہ پاک پسماندگان کو صبر و جمیل عطا کرے۔

کوئٹہ۔بی ایس او (پجار حقیقی) کے مرکزی چئیرمین نعیم بلوچ اپنے دوست کامریڈ یونس زہری کو دوسری بار بلوچستان سول سیکٹریٹ ایس...
25/10/2024

کوئٹہ۔بی ایس او (پجار حقیقی) کے مرکزی چئیرمین نعیم بلوچ اپنے دوست کامریڈ یونس زہری کو دوسری بار بلوچستان سول سیکٹریٹ ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر پھولوں کا ہار پہنا کر مبارک باد دی اس موقع مزدور لیڈر محمد عمر جتک و دیگر بھی موجود ہیں۔

یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ مراد جمالی کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کو ذہنی کوفت میں ڈالنے،ادارے میں مسائل کے انبار اور کرپشن...
23/10/2024

یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ مراد جمالی کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کو ذہنی کوفت میں ڈالنے،ادارے میں مسائل کے انبار اور کرپشن میں برائے راست ذمہ دار وی سی لسبیلہ یونیورسٹی اور ڈائریکٹر نصیر آباد کیمپس ہیں وزیر تعلیم گورنر بلوچستان نے اگر مسائل کا نوٹس لیکر ذمہ داران کے خلاف کاروائی نہیں کی تو ادارہ بند ہوگا ذمہ دار حکومت بلوچستان ہوگی پھر تمام طلباء روڈوں پر ہونگے اس سے قبل حکومت کیمپس کے مسائل کو سنجیدگی سے لیکر حل کرے۔ نعیم بلوچ مرکزی چئیرمین بی ایس او (پجار حقیقی)

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BSO Pajjar - Haqiqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BSO Pajjar - Haqiqi:

Share