مظلوم اولسی تحریک تحصیل کچلاک

مظلوم اولسی تحریک تحصیل کچلاک khidmat

08/01/2026

Sadiq Khan achakzai

30/12/2025

مظلوم عوامی تحریک کا چیرمین حاجی صادق خان اچگزئ

27/12/2025

مظلوم اولسی تحریک مرکزئی چیرمین حاجی صادق خان اچکزئی کے شکست کے خوف سے بلدیاتی الیکشن ملتوی ؟ 🚨 حکمران ڈر کر میدان چھوڑ گئے ؟ حاجی صادق ادوزئی برس پڑے 🔥 "عوام کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں" بڑا دعویٰ ⚠️ الیکشن کیوں معطل کیے گئے ؟ حقائق سامنے آگئے ! ویڈیو دیکھیں ⛈️

❤️

24/12/2025

کوئٹہ
شاندار تاریخی پاور شو
مظلوم عوامی تحریک پاکستان نے گزشتہ روز انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک شاندار تاریخی پاور شو ریلی کا انعقاد کیا۔ اس تاریخی پاور شو ریلی کی قیادت پارٹی کے محبوب مرکزی چیئرمین مشر صادق خان اچکزئی نے کی۔ سریاب ٹاؤن کے مختلف علاقوں سے پارٹی کارکنوں اور حامیوں نے جلوس نکالے۔ سب سے بڑے جلوس خلجی کالونی ، گنج بائی پاس اور بھوسہ منڈی سے نکالے گئے۔ محبوب چیئرمین کی رہائش گاہ ایس کے ھاؤس سے بھی صادق خان اچکزئی کی قیادت میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔ جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یہ ریلی جب مشرقی بائی پاس پر پاکستان چوک پہنچی تو ھزاروں کارکنوں کی ایک بڑی ریلی نے محبوب چیئرمین کے ریلی کا بھرپور تاریخی اور پرتپاک استقبال کیا اور اس موقع پر منوں پھولوں کی پتیاں محبوب چیئرمین مشر صادق خان اچکزئی پر نچھاور کی گئیں۔ یہ قافلہ جب آگے بڑھا تو بھوسہ منڈی پر ایک اور بہت بڑی ریلی نے بھی شاندار استقبال کیا ۔اس طرح سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل ریلی اپنے منزل کی جانب بڑھی۔ یہ تاریخی ریلی تین کلومیٹر فاصلے پر محیط تھی اور ھزاروں کارکنوں نے شرکت کی۔ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں کوئٹہ میں یہ سب سے بڑی ریلی اور شاندار بےمثال پاور شو ثابت ہوا ۔ محبوب چیئرمین نے بخت محمد چوک پر بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں پارٹی امیدواروں کے دفاتر کا افتتاح کیا۔اور اس موقع پر مختصر خطاب میں تمام پارٹی رہنماؤں ،امیدواروں اور کارکنوں کو اس شاندار پاور شو ریلی پر مبارک باد دی اور کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ کوئٹہ مظلوم عوامی تحریک پاکستان کا گڑھ بن چکا ھے اور عوام نے دوسرے سیاسی جماعتوں کو آج مسترد کردیا ھے۔ اس پاور شو سے عوام کی تقدیر سے کھیلنے والے پریشانی میں ضرور مبتلاھونگے۔ اس موقع پر مرکزی صدر عباس خان درانی، سنئیر رہنماء خیر محمد شاہین اور دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ شاندار ریلی کے انعقاد پر سریاب ٹاؤن کے تمام پارٹی رہنماؤں اور امیدواروں کو مرکزی چیئرمین مشر صادق خان اچکزئی نے مبارک باد دی،

❤️

23/12/2025

مظلوم اولسی تحریک تحصیل کچلاک کا چیرمین حاجی صادق خان اچگزئ

مظلوم عوامی تحریک تحصیل کچلاک امیدوار براے کونسلر  کفیل طوفان وارڈ نمبر 1یونین کونسل نمبر 6 تکتوں ٹاون کلی خانوں اکبر اب...
22/12/2025

مظلوم عوامی تحریک تحصیل کچلاک امیدوار براے کونسلر کفیل طوفان وارڈ نمبر 1یونین کونسل نمبر 6 تکتوں ٹاون کلی خانوں اکبر اباد کچلاک

22/12/2025

مظلوم عوامی تحریک تحصیل کچلاک کا صدر فیض الله خان کا بلدیاتی الیکشن کے بارے میں خطاب کرتے ھوے کچلاک پریس کانفرنس

Address

Kuchlak Killi Kateer
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مظلوم اولسی تحریک تحصیل کچلاک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category