مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ

مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ This is a social media page for news.

01/08/2026

درخت 🌳 لگنا تو ایک دن کا کام ہے لیکن مین کام ہیں اس کو پانی دینا

27/07/2026

اس ویڈیو کو ذیادہ شیئر کروں

چالوباوڑی پل کے قریب واقع عزت فارمیسی میں ہونے والی ڈکیتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔گزشتہ ہفتے 6 مسلح ڈاکو، جو 3 م...
02/07/2026

چالوباوڑی پل کے قریب واقع عزت فارمیسی میں ہونے والی ڈکیتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
گزشتہ ہفتے 6 مسلح ڈاکو، جو 3 موٹرسائیکلوں پر سوار تھے، گن پوائنٹ پر فارمیسی کے عملے سے 3 موبائل فون اور تقریباً ایک لاکھ روپے نقد لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اس واقعے کی اطلاع رپورٹ متعلقہ تھانے میں درج کروا دی گئی ہے۔
ہم اپنے علاقے کے تمام شہریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ اگر کوئی مشکوک شخص یا سرگرمی نظر آئے تو فوراً پولیس ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
ایس ایچ او تھانہ خالق شہید سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ علاقے میں پولیس گشت میں اضافہ کیا جائے، ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے، اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
آئیں، مل کر اپنے علاقے کو محفوظ بنائیں۔ خاموشی نہیں، بروقت اطلاع ہی جرم کی روک تھام کا مؤثر ذریعہ ہے۔
#چالوباوڑی #امن

مسلم اتحاد فلاحی کمیٹی ممبران الحمداللہ مسلم اتحاد فلاحی کمیٹی کے ممبران اور سربراہان کی کوششوں سے اور کوٹٹہ صفا والوں ک...
14/06/2026

مسلم اتحاد فلاحی کمیٹی ممبران
الحمداللہ مسلم اتحاد فلاحی کمیٹی کے ممبران اور سربراہان کی کوششوں سے اور کوٹٹہ صفا والوں کے تعاون سے ہفتہ وار صفائی کا کام جاری ہے جس کی نگرانی فلاحی کمیٹی کے اطلاعات عبد الرحمن آغا اور معاون صدر اسماعیل خان کر رہے ہیں ۔
ہم اہل علاقے اور مسلم اتحاد فلاحی کمیٹی کے ممبران اور سربراہان کا کوٹٹہ صفا والوں کا اور خاص کر سپروائزر نعمان صاحب کا اور ان کے ٹیم کا تہ دل 💓 سے شکریہ ادا ہے ۔
مسلم اتحاد فلاحی کمیٹی ممبران ۔

یہ ایک بچے ہمیں مل ہیں اپنا نام امجد  بتا رہا ہے اپ سب سے گزارش ہے اپنا ایڈی پہ شیر کاررابطہ نمبر 03158330868
22/03/2026

یہ ایک بچے ہمیں مل ہیں اپنا نام امجد بتا رہا ہے اپ سب سے گزارش ہے اپنا ایڈی پہ شیر کار
رابطہ نمبر 03158330868

09/03/2026

کل ہماری مسلم اتحاد فلاحی کمیٹی صدر کے ساتھ ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں نامعلوم افراد نے ان سے موبائل فون چھین لیا۔

یہ واقعہ علاقے کے امن و امان کے لیے باعثِ تشویش ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ تھانے اور پولیس انتظامیہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ علاقے میں پولیس گشت اور نگرانی کو مزید مؤثر اور باقاعدہ بنایا جائے تاکہ ایسے جرائم پیشہ عناصر کی حوصلہ شکنی ہو اور شہری خود کو محفوظ محسوس کریں۔

ساتھ ہی علاقے کے تمام معزز رہائشیوں سے بھی درخواست ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر رکھیں، مشکوک سرگرمیوں پر توجہ دیں اور ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔ باہمی تعاون اور ہوشیاری سے ہی ہم اپنے علاقے کو محفوظ اور پرامن بنا سکتے ہیں۔

ہمیں امید ہے کہ پولیس انتظامیہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لے گی اور علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کرے گی۔

اللہ تعالیٰ ہمارے علاقے کو ہر قسم کے جرائم اور ناگہانی واقعات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

#ا #

مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ  کی کوششوں سے چالوباوڑی کے مین پل کا کام شروع ہے
21/02/2026

مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ
کی کوششوں سے چالوباوڑی کے مین پل کا کام شروع ہے

مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ
30/01/2026

مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ

19/01/2026
07/01/2026

یااللہ خیر
پانچ دن سے کوئٹہ جناح روڈ، الشفا نرسری میں ایک بچہ داخل تھا۔
پورے پانچ دن اسپتال کے تمام ریکارڈ، ڈاکٹروں اور نرسوں کے مطابق وہ لڑکا درج تھا۔
آج اچانک والدین کو کال کی جاتی ہے اور کہا جاتا ہے:
“آ جائیں، آپ کی بچی اب ٹھیک ہے، اسے لے جائیں۔”
یہ کیسا مذاق ہے؟
پانچ دن تک لڑکا، اور آج ایک ہی دن میں لڑکی؟
اور اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ
رات سے اسپتال کی CCTV فوٹیجز بھی غائب ہیں۔
یہ صرف لاپرواہی نہیں،
یہ ایک سنگین معاملہ ہے،
جس پر خاموشی مزید سوالات کو جنم دے رہی ہے۔
انتظامیہ فوراً وضاحت دے:
بچے کی جنس میں یہ تبدیلی کیسے ہوئی؟
CCTV فوٹیج کس نے اور کیوں غائب کی؟
والدین اور عوام کو سچ کیوں نہیں بتایا جا رہا؟
یہ معاملہ صرف ایک خاندان کا نہیں،
یہ ہر والدین کے اعتماد کا سوال ہے۔





Address

Satellite Town Block 05
Quetta

Telephone

+923458342172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مسلم اتحاد فلائی کمیٹی مشرقی بائی پاس کوئٹہ:

Shortcuts

Share