Apna QuiadAbad

Apna QuiadAbad اپنا قاٸدآباد

اس نوجوان کا نام راشد ہے والد کا نام عبدالرزاق ہے۔ راشد کا کہنا ہے کہ شاید سال 2000 سے 2004 کے درمیان کسی سال میں یہ کم ...
20/06/2026

اس نوجوان کا نام راشد ہے والد کا نام عبدالرزاق ہے۔
راشد کا کہنا ہے کہ شاید سال 2000 سے 2004 کے درمیان کسی سال میں یہ کم عمری میں گھر سے نکلا تھا راستہ بھول گیا آج تک گھر نہیں لوٹ سکا۔
راشد کا کہنا ہے کہ انکی فیملی گاؤں سے کراچی شفٹ ہوئی تھی۔ کراچی میں سال مکمل ہونے سے قبل وہ گم ہوا تھا۔
کراچی میں جہاں رہائش تھی گھر والوں کے ساتھ کبھی کبھی پہاڑی کی طرف گھومنے جاتے تھے۔ مدرسے سے کسی رشتےدار کے ہاں گیا تھا پھر وہاں سے اپنے گھر جانے کے لئے بس میں بیٹھ گیا کسی انجان جگہ پہنچا جہاں پولیس نے ریسکیو کرکے ایک شیلٹر میں داخل کردیا تھا۔ وہ دن آج کا دن راشد اپنوں سے جدا ہے۔
راشد کو والد کا نام عبدالرازق یاد ہے۔والدہ کا نام یاد نہیں ہے۔
یہ اکلوتا بھائی تھا۔ تین بہنیں تھیں۔بڑی بہن گونگی تھی ،دوسری بہن کا نام عائشہ اور تیسری کا نام رمشہ تھا۔
والد مستری کا کام کرتا تھا۔گھر میں اردو بولتے تھے۔
کراچی میں گھر کے قریب پاپے بنانے والی فیکٹری تھی۔پندرہ منٹ کے پیدل فاصلے پر پہاڑی تھی۔
ایک طرف راشد کی حالیہ تصویر ہے اور دوسری طرف بچپن کی۔
راشد والدین کا اکلوتا بیٹا تھا نجانے ماں اپنے شہزادے کے لئے کس کرب سے گزری ہوگی۔ جس بیٹے نے بڑے ہوکر ماں باپ کا سہارا بننا تھا وہ بھری جوانی میں لاوارث ہے ۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ایک بچھڑا ہوا شہزادہ اپنوں کو مل جائے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج ہمارے فون نمبر پر رابطہ کریں۔
+923162529829

20 june 2026

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ  پیٹرول...
19/06/2026

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔
وزیر اعظم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے۔ Quiadabad

کوئی بتاسکتا ہے یہ کیا چیزہے اور کس مقصد کے لیے استعمال ہوتی تھی ؟کس کس نے یہ استعمال کی ہیں؟      Apna QuiadAbad ا مان ...
19/06/2026

کوئی بتاسکتا ہے یہ کیا چیزہے اور
کس مقصد کے لیے استعمال ہوتی تھی ؟
کس کس نے یہ استعمال کی ہیں؟
Apna QuiadAbad ا مان Iran International - English

اگر کسی  کمپنی کا نمائندہ آپ کے دروازے کی گھنٹی بجائے اور آپ سے کہے کہ ہم نے یہاں ٹاور لگانا ہے  آپ اپنا گھر فی الفور خا...
19/06/2026

اگر کسی کمپنی کا نمائندہ آپ کے دروازے کی گھنٹی بجائے اور آپ سے کہے کہ ہم نے یہاں ٹاور لگانا ہے آپ اپنا گھر فی الفور خالی کریں ، ایک بار تو آپ کا دماغ ہی چکرا جائے گا ، ظاہر ہے آپ انکار کرتے ہوئے یہی کہیں گے کہ جا بھائی اپنا کام کرو، کیوں دماغ خراب کرتے ہو ہمارا ، اگلے دن پولیس آپ کے دروازے پر ہو گی ، ایک نوٹس لے کر، چونکہ آپ نے ٹاور کمپنی کو اپنا گھر دینے سے انکار کیا ہے اس لئے اب گھر بھی خالی کریں اور پانچ کروڑ جرمانہ بھی ادا کریں ،
یہ جو اوپر میں نے کچھ لائنیں لکھی ہیں بظاہر ناقابل یقین لگ رہی ہیں، مجھے بھی پہلے پہل یقین نہیں آیا تھا ، یہ کیسے ممکن ہےکہ ایک جائیداد جو آپ کی ملکیت ہو وہ زبردستی آپ سے چھین لی جائے اور اگر آپ انکار کریں تو آپ کو پانچ کروڑ جرمانہ بھی دینا پڑ جائے ، اس طرح لوگوں کی جائیدادیں تو پورے یورپ پر قبضہ کرنے کے بعد جرمنوں نے بھی نہیں چھینی تھیں ،
پاکستان کی قومی اسمبلی نے ایک بل پاس کیا ہے جس کے مطابق اگر کوئی ٹیلی کمپونیکیشن کمپنی جیسے جاز ، یا کوئی اور کمپنی کہیں ٹاور لگانا چاہتی ہے تو وہ اس جگہ کو اپنے قبضے میں لینے کا قانونی حق رکھتی ہے ، مالک کو فی الفور وہ جگہ کمپنی کے حوالے کرنا ہو گی اگر مالک نے انکار کیا تو حکومت اس کو پانچ کروڑ روپے جرمانہ کر سکتی ہے ، یہ بل انتہائی خاموشی سے قومی اسمبلی سے پاس کروایا گیا ، اب یہ بل آئی ٹی منسٹر شزا فاطمہ جو کہ خواجہ آصف کی صاحبزادی ہیں انہوں نے سینیٹ میں منظوری کیلئے پیش کیا ہے ۔ بل پیش ہوتے ہی چیئر مین سینیٹ نے بجٹ پر بحث کی اجازت دی ہے ، بل پر فی الحال کوئی بحث نہیں کی گئی ، شائد انتظار ہے کہ تحریک انصاف والے بجٹ پر بحث کے بعد سینیٹ کا بائیکاٹ کریں تو پھر بل منظور کیا جائے ،
یہ بل کسی بھی شہری کے حق ملکیت کو ختم کرنے کے مترادف ہے ، پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں ریاست شہری کو ملکیت کا حق دیتی ہے ، اگر کوئی شخص کہیں بھی زرعی زمین ، پلاٹ ، مکان یا کوئی دیگر جائیداد خرید کرتا ہے وہ اسی کی ملکیت سمجھی جاتی ہے ، لیکن یہ بل شہری کے حق ملکیت پر سراسر ڈاکہ ہے ، اس سے زیادہ خطرہ انہی کو ہو سکتا ہے جن کی کہیں کسی اہم مارکیٹ میں جائیداد ہے ، کسی اہم جگہ پر کوئی کاروبار ہے تو اب وہ غیر محفوظ ہو گیا ہے ، اگر یہ بل سینیٹ سے منظور کر قانون کا حصہ بن گیا تو پھر پاکستان میں کسی بھی شہری کی جائیداد محفوظ نہیں ہے ، کسی بھی وقت اس کے دروازے پر دستک ہو سکتی ہے اور وہ سڑک پر آ سکتا ہے ،
چار سالہ رجیم نے پاکستانیوں کو ہر طرح سے خوار کیا سو کیا لیکن یہ بل تو مرے پر سو دُرے مارنے کے مترادف ہے ، اس کو واپس لیا جانا چاہئے

#اپناقائدآباد
ا مان MZK Worldwide Stefy Quiroz adabad

 #اپناقائدآباد @پاکستان
18/06/2026

#اپناقائدآباد
@پاکستان

30/04/2026

اس جگہ پر کون کون ایا ہوا ہے

16/04/2026

آپ اس وقت کہاں ہو

Address

Quaidabad Colony
41300

Telephone

+923452453356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna QuiadAbad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna QuiadAbad:

Shortcuts

Share

Category