Malik Ayub vlogs

Malik Ayub vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Ayub vlogs, Photography Videography, Kari, punjab.

تیری مرضی سے ڈھل جاؤں ہر بار یہ ممکن تو نہیںمیرا بھی کوئی وجود ہے میں کوئی آئینہ تو نہیں
30/05/2024

تیری مرضی سے ڈھل جاؤں ہر بار یہ ممکن تو نہیں
میرا بھی کوئی وجود ہے میں کوئی آئینہ تو نہیں

پر سکون زندگی کا رازمحدود تعلقات، محدود توقعات اور محدود خواہشات
25/05/2024

پر سکون زندگی کا راز
محدود تعلقات، محدود توقعات اور محدود خواہشات

ظاہر نہ ہو کہ مجھ سے تیرا واسطہ بھی ہےسب کی نظر ہے تجھ پہ میری جان دیکھ کر ❤️
19/05/2024

ظاہر نہ ہو کہ مجھ سے تیرا واسطہ بھی ہے
سب کی نظر ہے تجھ پہ میری جان دیکھ کر ❤️

مت نکال ہم جیسے کانٹے اپنے چمن سےصرف پھولوں سے ہی تکمیل گلشن نہیں ہوتی 🇵🇰
06/05/2024

مت نکال ہم جیسے کانٹے اپنے چمن سے
صرف پھولوں سے ہی تکمیل گلشن نہیں ہوتی 🇵🇰

ہو سکتا ہے دنیا میں منافق بازی لے جائیںمگر آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے 🇵🇰
03/05/2024

ہو سکتا ہے دنیا میں منافق بازی لے جائیں
مگر آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے 🇵🇰

چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق سکھایارشتہ سب سے رکھو لیکن امید کسی سے نہیں 🔥
27/04/2024

چھوٹی سی زندگی نے بڑا سبق سکھایا
رشتہ سب سے رکھو لیکن امید کسی سے نہیں 🔥

Address

Kari
Punjab

Telephone

+923447535161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Ayub vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share