الحمدللہ
کاشتکاری ایک صحت مند طرز زندگی کے ساتھ انتہائی حساس کام ہے جہاں کسی طرح کی غلطی کافی سارا نقصان کا سبب بن سکتی ہے ۔
کپاس کی فیلڈ میں پودے کو چیک کرتے ہوئے ۔
30/03/2026
30-03-2026
Total
1BAG BOP
1BAG MAP
15KG Urea
Next I. A
HUMIC ACID 4 litre
23/03/2026
ملک طارق صاحب کے فارم ہاؤس پر ان کے ہمراہ ❤️🌹🌿
ساہن والا ضلع راجن پور
23/03/2026
2 Bag BOP 50kg
1 Bag MAP 10KG
کےساتھ دوسرا پانی لگا دیا ہے .
22/03/2026
Alhamdolillah
Variety
Asad 2
20/03/2026
"آج مختلف فصلوں کا وزٹ کیا، کسانوں کے ساتھ ملاقات اور زمین کی حقیقت کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ زراعت ہی ہماری اصل طاقت ہے۔"
19/03/2026
Black bug of sugarcane (Cavelerius excavatus)
کالی جُوئوں (Black Bug) کا حملہ اور بچاؤ 🌾
گنے کی فصل پر کالی جوئیں ایک خطرناک دشمن ثابت ہو سکتی ہیں۔ اگر وقت پر قابو نہ پایا جائے تو یہ فصل کی بڑھوتری روک دیتی ہیں اور پیداوار میں بڑی کمی کا باعث بنتی ہیں۔
کالی جوں کی پہچان:
* یہ کیڑا سائز میں چھوٹا اور رنگت میں چمکدار سیاہ ہوتا ہے۔
* یہ عام طور پر گنے کے پتوں کی بنیاد (گولے) کے اندر چھپا ہوتا ہے۔
* بچے (Nymphs) گلابی مائل بھورے ہوتے ہیں جو بعد میں سیاہ ہو جاتے ہیں۔
نقصان کی علامات:
* یہ کیڑا پودے کا رس چوستا ہے جس سے پتے پیلے پڑنا شروع ہو جاتے ہیں۔
* شدید حملے کی صورت میں پتے اوپر سے جھلسے ہوئے نظر آتے ہیں۔
* پودے کی بڑھوتری رک جاتی ہے اور گنا کمزور رہ جاتا ہے۔
حفاظتی اقدامات اور تدارک:
✅ فیلڈ کی صفائی: کھیت کو جڑی بوٹیوں سے پاک رکھیں کیونکہ یہ کیڑے جڑی بوٹیوں پر پرورش پاتے ہیں۔
✅ پانی کا مناسب استعمال: فصل کو سوکھا نہ لگنے دیں، مناسب وقفے سے پانی لگائیں۔
✅ کیمیائی سپرے: اگر حملہ معاشی حد سے بڑھ جائے تو
* بائی فینتھرین (Bifenthrin): 250 ملی لیٹر فی ایکڑ یا
سٹانسر سپر( لیمبڈا + تھائیومیتھاکسم ) 160 ملی لٹر فی ایکڑ استعمال کریں
18/03/2026
پکے رقبے پر اس بار ڈی اے پی کی جگہ ایم اے پی کھاد فلڈ کروا رہا ہوں ۔
رزلٹ شئیر کروں گا
MAP
12/03/2026
Field activities in different areas of Fazilpur
27/02/2026
Spray of Gangvi Grand in Maiz Crop.
21/02/2026
During To***co Campaign in Jampur
Visit different To***co fields in different areas of Jampur
After field visit recommend different formulas to farmers.
During 2 day campaign learn alot from progressive farmers of to***co
Be the first to know and let us send you an email when Asif Ramzan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.