08/08/2026
یوم شہدائے پولیس 2026 | ساہیوال ریجن پولیس
شہدائے پولیس کی لازوال قربانیاں ہمارے لیے باعث فخر اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔
آر پی او ساہیوال ڈی آئی جی محمد ایاز سلیم نے یادگار شہداء پر حاضری دی، سلامی پیش کی، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے یادگاری شیلڈز اور رہائشی پلائس کی فائلیں تقسیم کیں۔
شہداء ہمارا فخر ان کے اہل خانہ ہماری ذمہ داری۔
ساہیوال ریجن پولیس قربانی کو سلام، وفا کو سلام، شہداء کو سلام