LovelyPind 9chak /362wb/

LovelyPind 9chak /362wb/ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LovelyPind 9chak /362wb/, Camera/Photo, Lodran, punjab.

13/01/2026
27/11/2025

عوامی اطلاع برائے تحفظِ جائیداد

اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
حکومتِ پنجاب نے Protection of Ownership of Immovable Property (POIP) Ordinance 2025 کے تحت غیر قانونی قبضوں اور مشتبہ ملکیتی معاملات کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی جائیداد—جیسے مکان، دکان، رقبہ یا پلاٹ—کے متعلق اگر کسی کو قبضے یا ملکیت سے متعلق کوئی شکایت یا پریشانی درپیش ہو تو فوراً دفتر جناب ڈپٹی کمشنر ملتان میں ناجائز قبضہ کے خلاف درخواست جمع کروائیں۔

علاوہ ازیں، وہ افراد جو کسی رقبہ یا جائیداد پر ناجائز قابض ہیں، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ فوری طور پر جائیداد اصل مالک کے حوالے کریں۔ بصورتِ دیگر، حکومتِ پنجاب اس قانون کے تحت سخت قانونی کارروائی اور مقررہ سزائیں نافذ کرنے کی مجاز ہے۔ لہٰذا شہری ایسے کسی غیر قانونی عمل سے گریز کریں۔

حکومتِ پنجاب کی یہ کارروائیاں علاقے میں امن، انصاف اور محفوظ ملکیتی نظام کے قیام کے لیے کی جا رہی ہیں۔

یہ اعلان عوامی مفاد میں جاری کیا جاتا ہے۔

---

Masha Allah
23/11/2025

Masha Allah

اتفاق على دوکاندار بقضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہیں نماز نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد 362WB جنازه گاه میں ادا کیا جائے گ...
01/01/2025

اتفاق على دوکاندار بقضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہیں نماز نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد 362WB جنازه گاه میں ادا کیا جائے گا 1.01.2025

11/12/2024

فوجی یوسف آمین دوکان دار کا بڑا بھائی بابے کاسوں دیدا) جس کی رہائش بستی ملوک میں تھی بقضائے الٰہی وفات پاگیا مرحوم کی ‎‫نماز جنازه صبح 11 بجے 362‬‎wb
کے سٹیڈیم میں ادا کیا‎ ‎‫جائے گا‬‎

Mashallah ❤️🥰
31/10/2024

Mashallah ❤️🥰

حاجی ستار نمبردار إنا لله وإنا إليه راجعون اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین🤲362wb9chak
28/06/2024

حاجی ستار نمبردار إنا لله وإنا إليه راجعون اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین🤲362wb9chak

الحمد للہ مسجد میں سولر لگ چکی ہے❤️362wb9chak
15/06/2024

الحمد للہ مسجد میں سولر لگ چکی ہے❤️362wb9chak

25/03/2024

الحمدللہ مدرسہ جامعہ دارالقرآن چک نمبر 362WB شعبہ حفظ میں داخلے جاری ہیں

Address

Lodran
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LovelyPind 9chak /362wb/ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category