Lucky Star Sports APE

Lucky Star Sports APE sports shop

AP ka Apna Lucky Star Sports Ape
05/08/2026

AP ka Apna Lucky Star Sports Ape

لکی سٹار سپورٹس کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل ڈے 6 اگست بروز جمعرات میونسپل اسٹیڈیم احمد پور ایسٹ
04/08/2026

لکی سٹار سپورٹس کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل ڈے 6 اگست بروز جمعرات میونسپل اسٹیڈیم احمد پور ایسٹ

🚨🥰پاکستانیوں کے لیے ایک اور تاریخی لمحہ!🚨 رات کو دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں جب اسٹیڈیم کی بڑی...
13/06/2026

🚨🥰پاکستانیوں کے لیے ایک اور تاریخی لمحہ!🚨 رات کو دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں جب اسٹیڈیم کی بڑی اسکرین پر پاکستانی پرچم کے ساتھ پاکستان میں تیار کردہ فٹ بال دکھایا گیا تو ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔ اعلان کیا گیا کہ اس بار بھی ورلڈ کپ میں "میڈ اِن پاکستان" فٹ بال استعمال کیا جائے گا۔ تقریب کے دوران دنیا کے 10 عظیم لیجنڈ فٹ بالرز نے اسی پاکستانی فٹ بال کو ایک دوسرے کو پاس کیا، اور پھر اسے افتتاحی میچ کے ریفری کے حوالے کردیا گیا۔ لاکھوں شائقین کی موجودگی میں پاکستان کا نام پوری دنیا کے سامنے جگمگا اٹھا۔ یہ صرف ایک فٹ بال نہیں بلکہ پاکستانی محنت، مہارت اور معیار کی عالمی پہچان ہے۔ فخر ہے اس سرزمین پر جو دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹس میں اپنا نشان چھوڑ رہی ہے۔ 🇵🇰✨🥰👑

🤲کیا کہنا ماشاءاللہ اج کپتان اعجاز جوجی فخر احمد پور اور میرے بہت ہی پیارے دوست اشفاق بھائی نے لکی سٹار سپورٹس پر وزٹ کی...
10/06/2026

🤲کیا کہنا ماشاءاللہ اج کپتان اعجاز جوجی فخر احمد پور اور میرے بہت ہی پیارے دوست اشفاق بھائی نے لکی سٹار سپورٹس پر وزٹ کیا اور پروفیشنل پلیر ایڈیشن بیٹ پرچیز کیا۔۔اشفاق بھائی المعروف اشفاق پیرو بھی اپنے دور کے بہت خطرناک بیٹسمین تھے احمد پور کے ٹاپ پلیئر تھے۔۔۔🏏🥰🌹

🤲ماشاءاللہ کل احمد پور کی سرزمین پر آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ جس کے ارگنائزر لالا تنویر احمد جٹ اور رئیس عم...
08/06/2026

🤲ماشاءاللہ کل احمد پور کی سرزمین پر آل پاکستان اوپن کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ جس کے ارگنائزر لالا تنویر احمد جٹ اور رئیس عمران تھے اس ایونٹ کے سپانسر تھے لکی سٹار سپورٹس احمد پور ایسٹ
اس ایونٹ میں لکی سٹار سپورٹس کی طرف سے 25 پلس کرکٹرز کو خوبصورت شرٹس سپانسر کی گئی۔۔۔۔🎉🏏🥰

الحمدللہ
08/06/2026

الحمدللہ

مبارکباد مبارکباد مبارکباد 💕 💕 💕 💕 🏆 کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر تمام منجمنٹ کو مبارکباد بہت بہت مبارکباد

پہلا آل پاکستان اوپن چوہدری ذیشان غفار کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر لیڈر آف ٹیپ بال احمد پور شرقیہ لالا تنویر احمد جٹ ،رضوان مغل ، سرپرست اعلی ٹورنامنٹ چوہدری شبیر کمبوہ اونر آف لکی سٹار سپورٹس احمد پور شرقیہ ٹورنامنٹ سپانسر چوہدری ابرار کمبوہ اونر آف لکی سٹار سپورٹس احمد پور شرقیہ
رئیس عمران احسن ببی اور تمام منجمنٹ کو بہت بہت مبارکباد
یہ ٹورنامنٹ ہسٹری کا ایک منفرد ٹورنامنٹ رہا ، اس ٹورنامنٹ میں پاکپتن خان پور بہاولپور اور دیگر شہروں سے پلیئرز نے شرکت کی ،اور ٹورنامنٹ کو چار چاند لگا دیئے
ٹورنامنٹ انتظامات کی بات کی جائے تو پلیئرز کے لیے ٹھنڈا پانی چھاؤں کا انتظام ، روم کولر اور دوپہر کے کھانے کا انتظام بھی کیا گیا ، انعامات کی بات کریں تو
جیتنے والی ٹیم کو 20 ہزار اور فائنل ہارنے والی ٹیم کو 10 ہزار روپے کیش پرائس سے نوازا گیا
اس کے علاوہ پلیئرز میں شیلڈ اور ٹرافی ہیں بھی تقسیم کی گئی
اور براڈکاسٹرز کو بھی کیش پرائس سے نوازا گیا
اونر آف لکی سٹار سپورٹس احمد پور شرقیہ چوہدری شبیر کمبوہ اینڈ چوہدری ابرار کمبوہ کی طرف سے 25 سے زاہد ٹیلنٹڈ پلیئرز میں لکی سٹار سپورٹس کی ٹی شرٹس تقسیم کی گئی ،
ایک بار پھر سے تمام منجمنٹ آرگنائزر اور سپانسر کو کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر بہت بہت مبارکباد

Congratulations 🎉 Naeem bhai Freedom cc Ape
08/06/2026

Congratulations 🎉 Naeem bhai
Freedom cc Ape

🏆🎉 چیمپئن! چیمپئن! چیمپئن! چیمپئن! 🎉🏆

پہلا آل پاکستان اوپن چوہدری زیشان غفار کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ احمد پور شرقیہ کی چیمپئن جوڑی بننے کا اعزاز حاصل کیا
عالیان قریشی
معیز چھوٹا
ٹیم: رشید پینٹ 11 فریڈم سی سی
👑 ٹیم اونر: حاجی یاسر

چیف آرگنائزر: لیڈر آف ٹیپ بال احمد پور شرقیہ لالا تنویر احمد جٹ
ٹورنامنٹ سپانسر لکی سٹار سپورٹس احمد پور شرقیہ چوہدری ابرار کمبوہ اینڈ چوہدری شبیر احمد کمبوہ

پورے ٹورنامنٹ میں عالیان قریشی نے زبردست بلے بازی کا مظاہرہ کیا جبکہ معیز چھوٹا نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کیا۔
ویلڈن شہزادو! 💐👏
اللہ پاک آپ دونوں کو مزید کامیابیاں، عزتیں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

❤️ فریڈم سی سی زندہ باد ❤️
🏆 رشید پینٹ 11 چیمپئن 🏆

جس بھائی کو اوریجنل جرمن کرکٹ بیٹ مناسب پرائز پر چاہیے وہ لکی سٹار سپورٹس احمد پور شرقیہ چوک چاچا بستی پر وزٹ کریں
26/05/2026

جس بھائی کو اوریجنل جرمن کرکٹ بیٹ مناسب پرائز پر چاہیے وہ لکی سٹار سپورٹس احمد پور شرقیہ چوک چاچا بستی پر وزٹ کریں

24/05/2026

سی ڈی سپورٹس کے اوریجنل بیٹ اپ کو ملیں گے لکی سٹار سپورٹس احمد پور شرقیہ چوک چاچا بستی نام ھے اعتماد کا...

آل پاکستان اوپن ون ڈے کرکٹ میلا احمد پور ایسٹ
21/05/2026

آل پاکستان اوپن ون ڈے کرکٹ میلا احمد پور ایسٹ

Address

Punjab
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lucky Star Sports APE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share