Awan Brothers

Awan Brothers Awan Brothers life style and vlogs

13/05/2026
انکل ‏ایک اُبلا انڈہ کتنے کا ہے؟ '' گاڑی روک کر خاتون نے بوڑھے غریب سے پوچھا۔''30 روپے کا ایک بیٹی، "بزرگ نے سردی سے ٹھٹ...
24/12/2023

انکل ‏ایک اُبلا انڈہ کتنے کا ہے؟ '' گاڑی روک کر خاتون نے بوڑھے غریب سے پوچھا۔''
30 روپے کا ایک بیٹی، "بزرگ نے سردی سے ٹھٹھرتی آواز میں کہا۔"
خاتون بولی، 100 روپے کے 4 دیتے ہو تو بولو۔
لے لو بیٹی، بزرگ نے یہ سوچ کر کہا کہ کوئی گاہک تو ملا۔
اگلے دن خاتون اپنے بچوں کو لے کر ایک مہنگے ریسٹورنٹ گئی اور سب بچوں کا من پسند کھانا آرڈر کیا، کھانا کھانے کے بعد جب بل 1800 روپے آیا تو پرس سے 2000 روپے نکال کر دیئے اور "Keep The Change" کہہ کر چلی گئی۔😥😥😥😥
تو گویا اِس خاتون نے اپنی فتح اِس میں سمجھی کہ جس بوڑھے انڈے بیچنے والے کو زیادہ پیسے دینے چاہیئے تھے تو اِس کا حق مار لیا، اور جو پہلے ہی بڑے ناموں کے ریسٹورینٹس بنا کر عوام کو لوٹ رہے ہیں اُن کو 200 روپے زیادہ دے دیئے۔
کبھی اِن غریبوں سے یہ سوچ کر ہی خریداری کر لیا کریں کہ شاید ہم کسی کی مدد کا سبب بن جائیں۔ سوچیئے گا ضرور۔۔۔۔!
دعا ہے اللہ پاک ہمارے دل میں احساس اور ہمدردی پیدا فرمائے اللہ کبھی کیسی غریب کو کسی کا محتاج نہ کرے اللہ پاک اپنے محبوب کے وسیلے سے ہر غریب مسلمان کو حلال اور وسیع رزق حلال عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین😪😪😪

یہ وہ لمحہ ہے جب ایک عورت اپنے شوہر کی نسل کو بڑھانے کے لیے اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کرتی اسے نہیں معلوم کے آپریشن تھیٹ...
24/12/2023

یہ وہ لمحہ ہے جب ایک عورت اپنے شوہر کی نسل کو بڑھانے کے لیے اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کرتی اسے نہیں معلوم کے آپریشن تھیٹر سے یہ زندہ واپس آے گی یا نہیں پر پھر بھی وہ اپنی پہ کھیل کر ہمیں اولاد کی خوشی دیتی ہے۔آئیں دعا کریں بچوں کی ماؤں کے لیے اور اپنی ماں کے دعا کریں کے اللّٰہ تمام خواتین کے ساتھ ہو انکو ہر خوشی ملے اور اولاد کا سکھ نصیب ہو آمین ثم آمین 💕🙏👸

مکہ مکرمہ میں بارشیں، مسجد الحرام کے قریب واقع ’’جبل النور ‘‘سرسبز ♥♥♥
23/12/2023

مکہ مکرمہ میں بارشیں، مسجد الحرام کے قریب واقع ’’جبل النور ‘‘سرسبز ♥♥♥

Jazi Malik Awan
23/12/2023

Jazi Malik Awan

( سائنس کی نظر میں )تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہ...
22/12/2023

( سائنس کی نظر میں )
تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔

یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔

تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بے نام و نشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے

لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے،
اللہ کو یاد کرنا چاہیئے،
ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے
اور
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین

طالب دعا :-
جازی ملک اعوان

20/12/2023

شادی حال میں بارات بیٹھی تھی اور اچانک دولہ فوت ہو گیا انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے اور اپنی زندگی میں اچھے کام کرنے کی ہدایت دے امین ثم امین 😪😥😪😥

Awan♥♥🌐
20/12/2023

Awan♥♥🌐

Address

Pakistan Panjab Attock Pindigheb Awan Town Dandi
Pindi Gheb

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share