24/11/2026
اراضی ریکارڈ سنٹر پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد
بہت اچھے افسران اور بہت اچھا عملہ ہے دراصل ہم پاکستانی لوگ بہت جلد بازی میں ہوتے ہیں ٹوکن لینے کے بعد ہمارا دل ہوتا ہے کہ ہمارا کام پہلے ہو لیکن ایسا نہیں ہوتا جو لوگ پہلے آ کر ٹوکن لگوا کر انتظار کر رہے ہوتے ہیں جب انکو آواز آتی تو ہمیں لگتا یہ ابھی آے ہیں اور انکی سفارش ہوتی ہے جبکہ وہ پہلے سے انتظار کر رہے ہوتے ہیں عملہ کا آپ سے کوئی بھی ذاتی عناد نہیں ہوتا وہ آپ کے لیے ہی بیٹھے ہیں گزارش ہے کہ افسران اور عملہ سے تعاون کریں شکریہ❣️