10/11/2026
جوتانہ ہاوس
سابقہ تحصیل ناظم چوہدری عابد اشرف جوتانہ سے جوتانہ ہاوس میں تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادن خان کے سینر صحافی حافظ طاہر ارشاد ایکسپریس نیوز وسیم وصی عابد قریشی نیر اعوان قاسم علی وکی
طلحہ سیالوی ملک۔مدثر کھیوڑہ کی ملاقات وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے دورہ پنڈدادن خان کے حوالے سے بات چیت سابقہ تحصیل ناظم چوہدری عابد اشرف جوتانہ وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے شاندار استقبال کیلئے پرعزم ٹیکسلا یونیورسٹی سب کیمپس کا حصول اولین ترجیح ہے چوہدری عابد اشرف جوتانہ