Abdül Qädéër Hämdärd

Abdül Qädéër Hämdärd thanks so much for the same thing as you can see from the

27/11/2021

❤❤

19/12/2020

مجھے میری طبعیت کے مولوی چاہئیے!!!!!

مجھے تبلیغی مولوی اچھے نہی لگتے کیونکہ وہ حلوہ خور ہیں!!
مجھے جہادی مولوی اچھے نہی لگتے کیونکہ وہ فسادی ہیں!!
مجھےتاجر مولوی اچھے نہی لگتے کیونکہ وہ دنیادار ہیں!!
مجھے مسجدمیں بیٹھے مولوی اچھے نہی لگتے کیوںکہ وہ کسی کے کام میں کام نہی رکھتے صرف کھانا کھا کھا کر پیٹ بڑا کرتے ہیں!!

مجھے زناکے خلاف تقریر کرنیوالے مولوی اچھے نہی لگتے کیونکہ وہ دوسروں کے کام میں کام کیوں رکھتے ہیں؟

مجھے شراب کےخلاف تقریر کرنے والے مولوی اچھے نہی لگتے کیونکہ شراب پینا ہر انسان کا زاتی عمل ھے!!!

مجھے ناپ تول میں کمی کرنیوالوں کےخلاف تقریر کرنے والے مولوی اچھے نہی لگتے کیونکہ مولوی کا بازار سے کیا کام ھے!!!!

مجھے سیاسی مولوی اچھے نہی لگتے کیونکہ یہ اقتدار کے لالچی ہیں یہ تو مسجد میں اچھے لگتے ہی!!!
۔یہ ھے ھمارے معاشرے کی پست ترین ذہنیت

اگر اسی ذہنیت کے ساتھ ہم زندگی گزار کر جئے تو ہم اور ہمارے بچے بہت بڑی خیر سے محروم ہو جائیں گے ۔
یہی علماء کرام ہی ہمارے اصل خیر خواہ ہے
لہذا ان کی قدر کیجئے ۔
العلماء ورثة الأنبياء

07/12/2020

Beautiful and charming landscapes of Jarogo

Àbdùl Qådëêr hamdard

24/11/2020

Very cute

24/11/2020
19/11/2020
06/11/2020

Murad saed mengora jalsy se khetab

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdül Qädéër Hämdärd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdül Qädéër Hämdärd:

Share