17/06/2025
کائنات کی ساری طاقتیں ہمارے ساتھ ہوں،
مگر خدا ہمارے ساتھ نہ ہو تو ہم ذلیل ہو کر رہیں گے اور کائنات کی ہر طاقت ہمارے خلاف ہو، مگر خدا سے ہمارا تعلق صحیح ہو تو بھری دنیا ہمارا کچھ نہیں بگاڑسکتی.
رہبر معظم سید علی خامنه ای ❤️