Zamong watan-زمونږ وطن

Zamong watan-زمونږ وطن 🥀بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🥀
زمونږ ده فيسبوک پاڼړه درسره ضرور فالو کړي

02/06/2026

ضلع خیبر آفریدی قوم کی روایتی خوراک جو پشتو زبان میں وریته کہا جاتا ہے.

27/05/2026

آغاز صبح عید الاضحی چورہ

چورہنماز عید الضحی کے اوقات
26/05/2026

چورہ
نماز عید الضحی کے اوقات

نماز عیدالاضحی مقام: مدرسہ دارلعلوم مدنیہ چورہتاریخ: 27/05/2026ٹائم 6:00 بجے
25/05/2026

نماز عیدالاضحی
مقام: مدرسہ دارلعلوم مدنیہ چورہ
تاریخ: 27/05/2026
ٹائم 6:00 بجے

دا حاجی عبدالرشید  او دہ  ڈاکٹر حاجی محمد  نذیر مرحوم رور حاجی محمد اشرف پہ حق رسیدلي دي سبا 10 بجے بورڈ ،ملکنڈیر  فٹ با...
05/05/2026

دا حاجی عبدالرشید او دہ ڈاکٹر حاجی محمد نذیر مرحوم رور حاجی محمد اشرف پہ حق رسیدلي دي سبا 10 بجے بورڈ ،ملکنڈیر فٹ بال گراؤنڈ کي به دہ جنازے مونز ادا کیگی۔
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون
قُلُّ نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت•
اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔آمین

👈مجرم کون تھا🤔؟ کہاں سے آیا؟ کیسے آیا؟ غفلت کیوں ہوئی؟ اس کی روک تھام پہلے کیوں نہیں ہوئی—جب اس سے پہلے بھی علما شہید ہو...
05/05/2026

👈مجرم کون تھا🤔؟ کہاں سے آیا؟ کیسے آیا؟ غفلت کیوں ہوئی؟ اس کی روک تھام پہلے کیوں نہیں ہوئی—جب اس سے پہلے بھی علما شہید ہوتے رہے؟🤔

کچھ دیر واویلا ہوگا، پھر یہ سانحہ بھی ماضی کی ایک خاموش کہانی بن جائے گا🤐🤫—جیسے پہلے ہوتا آیا ہے۔ لوگ ویوز لیں گے، فالوور بڑھیں گے، مگر عملی اقدام پھر بھی نظر نہیں آئے گا۔

اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سنجیدگی سے قدم اٹھائیں۔ ایک قومی جرگہ بلایا جائے، جس میں کسی سیاسی جماعت یا مفاد کا لحاظ نہ رکھا جائے—خاص طور پر خیبر پختونخوا میں۔ وہاں کھلے دل اور صاف نیت کے ساتھ جواب مانگا جائے اور ایک واضح لائحہ عمل ترتیب دیا جائے۔

صرف چند دن شور مچا کر خاموش ہو جانا مسئلے کا حل نہیں۔ اگر آج بھی ہم نے سنجیدگی نہ دکھائی، تو یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے گا اور ہر سانحہ ماضی کا ایک اور ورق بن جائے گا ،😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭




اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون
قُلُّ نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت•
اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔آمین

چارسدهحضرت مولانا شیخ ادریس صاحب قاتلانہ حملے میں شہید.
05/05/2026

چارسده
حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب قاتلانہ حملے میں شہید.

چي کله دي جمرود نه چوري له په موټرسايکل کلی ته زي.😄😌🥰       #زمونږوطن
04/05/2026

چي کله دي جمرود نه چوري له په موټرسايکل کلی ته زي.😄😌🥰





#زمونږوطن

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamong watan-زمونږ وطن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share