What's going on in dalazak road

What's going on in dalazak road Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What's going on in dalazak road, Photographer, Peshawar.

دو دن کا ڈیڈ لائن اس کے بعد ڈالا ذاک روڈ بند کیا جاےگا۔                    Shahid Khan Saqib Jani Muhammad Hanif Asif Kh...
20/08/2026

دو دن کا ڈیڈ لائن اس کے بعد ڈالا ذاک روڈ بند کیا جاےگا۔

Shahid Khan Saqib Jani Muhammad Hanif Asif Khan Abdul Samad Meena Khan Afridi Malik Tariq Awan Muhammad Sohail Afridi

کبوتر چوک میں گرین بیلٹ، ہماری بھی ذمہ داری 🌿کبوتر چوک میں گرین بیلٹ کو خوبصورت بنانے کے لیے پودے، پھول اور چھوٹے درخت ل...
20/08/2026

کبوتر چوک میں گرین بیلٹ، ہماری بھی ذمہ داری 🌿

کبوتر چوک میں گرین بیلٹ کو خوبصورت بنانے کے لیے پودے، پھول اور چھوٹے درخت لگانے کا کام شروع ہو چکا ہے، جو یقیناً ایک خوش آئند قدم ہے۔ 🌱🌸

لیکن صرف پودے لگا دینا کافی نہیں، ان کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ یہ جگہ جتنی خوبصورت ہوگی، اتنا ہی ہمارا شہر خوبصورت اور صاف نظر آئے گا۔

میری ایک گزارش یہ بھی ہے کہ گرین بیلٹ کے مرکزی حصے کو مناسب جنگلے سے محفوظ کیا جائے تاکہ ہر کوئی وہاں بیٹھنے، کچرا پھینکنے یا پودوں کو نقصان پہنچانے نہ پہنچ جائے۔

ساتھ ہی پیدل چلنے والوں کے لیے محفوظ فٹ برج اور مخصوص پیدل راستے بنائے جائیں، جبکہ سڑک عبور کرنے کے لیے چند باقاعدہ اور محفوظ مقامات مقرر کیے جائیں۔ ایسا نہ ہو کہ لوگ جہاں مناسب سمجھیں، وہیں سے سڑک کراس کرنا شروع کر دیں۔

دنیا کے بہت سے ممالک میں پیدل چلنے والوں کی سہولت اور حفاظت کے لیے باقاعدہ کراسنگ پوائنٹس، فٹ برج اور مخصوص راستے بنائے جاتے ہیں۔ ہمیں بھی اپنے شہر میں اسی طرح کی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔

ترقی صرف سڑکیں اور پل بنانے کا نام نہیں، بلکہ ایک خوبصورت، صاف اور محفوظ شہر بنانا بھی ترقی ہے۔

حکومت اور متعلقہ ادارے اپنا کام کریں، اور ہم عوام بھی اپنی ذمہ داری نبھائیں۔
پودوں کی حفاظت کریں، کچرا نہ پھینکیں اور شہر کو اپنا گھر سمجھیں۔ ❤️🌿

تحریر : شاھد

18/08/2026

کبوتر چوک — آج ایک اور بڑا مرحلہ مکمل۔ 🚧✨

آج پہلی بار گاڑیوں کی آمدورفت کا سلسلہ شروع ہوا اور کبوتر چوک انڈرپاس سے گاڑیاں گزرنا شروع ہوگئیں۔
ایک منصوبہ جو کافی عرصے سے تعمیر کے مراحل میں تھا، اب عملی شکل میں نظر آ رہا ہے۔ 🛣️

بدلتا ہوا پشاور، ایک اور نئے سفر کی جانب۔ ❤️

18/08/2026

sent by member
kabutar chock record jur kro almost complete shu

Latest pic of
16/08/2026

Latest pic of

((Sultan colony, Gulabad, Momin town)) k da bejli dera ghata masla da bar bar loadsheding kege awo 4/5 gantu la bejli gh...
10/08/2026

((Sultan colony, Gulabad, Momin town)) k da bejli dera ghata masla da bar bar loadsheding kege awo 4/5 gantu la bejli gheba we da shpe khlku ta der zyat taklef de
Asif Khan Mna Asif Khan Fan Meena Khan Afridi Muhammad Sohail Afridi Dalazak road property

اہم اطلاع برائے PESCO اور گل آباد گرڈ اسٹیشن

تمام متعلقہ حکام، PESCO اور گل آباد گرڈ اسٹیشن کو سلطان کالونی، گل آباد، دلہ زاک روڈ کے مکینوں کی جانب سے آگاہ کیا جاتا ہے کہ علاقے میں بجلی کی غیر معمولی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔

سلطان کالونی اور گل آباد میں مقررہ لوڈشیڈنگ کے اوقات کے علاوہ رات کے وقت بھی 3،3 گھنٹے تک بجلی بند کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے شدید گرمی میں بچے، بزرگ اور عام شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس صورتحال پر اہلِ علاقہ میں شدید تشویش اور احتجاج پایا جاتا ہے۔

ہم تمام مکینانِ سلطان کالونی کی جانب سے PESCO اور گل آباد گرڈ اسٹیشن کو دو دن کا وقت دیتے ہیں کہ اس غیر معمولی اور اضافی لوڈشیڈنگ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے مسئلہ حل کیا جائے اور مقررہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ اضافی بندش ختم کی جائے۔

اگر دو دن کے اندر یہ مسئلہ حل نہ کیا گیا تو سلطان کالونی کے مکین اپنے قانونی و آئینی حقِ احتجاج کو استعمال کرنے پر مجبور ہوں گے۔ اس صورت میں دلازاک روڈ کو پُرامن احتجاج کے لیے بند کرنے سمیت دیگر قانونی اقدامات بھی زیرِ غور لائے جائیں گے۔

ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ عوام مزید اس غیر ضروری اور اضافی لوڈشیڈنگ کو برداشت کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔

PESCO اور گل آباد گرڈ اسٹیشن سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔

منجانب: مکینانِ سلطان کالونی، گل آباد چوک، دلازاک روڈ
Peshawar Electric Supply Company PESCO Updates Muhammad Atif Khan PESCO PeshawarCircle Capital City Police Peshawar

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on in dalazak road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category