10/10/2024
اپ ذلت کا لیول چیک کریں
کل تک جن سے فلسطین ایشو پر اس لیے نہیں بیٹھے کہ سیاسی مخالف ہیں
جس محسن نقوی کو "پیشاب" تک کے لقب دیے گئے اج گنڈا پور اس سے ملاقات کر رہا
ملک و سیاست کے مل بیٹھنا اچھا عمل ہے سخت ترین ناقد سے بھی بات چیت جاری رہنی چاہئے
مگر شرم ان کو پھر بھی نہیں اے۔