ZaMa URMAR _ زما ارمڑ

ZaMa URMAR _ زما ارمڑ �ٹوٹئ ٹوٹئ زڑگے سوئے زیگر بہ درتہ پریدم�
�جاناں زہ دہ

معاذ صداقت کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے فحرِ ارمڑ قومی کرکٹر معاذ صداقت اپنڈکس کے آپریشن کے باعث دو ہفتے کے لیے کرکٹ نہی...
11/06/2026

معاذ صداقت کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے
فحرِ ارمڑ قومی کرکٹر معاذ صداقت اپنڈکس کے آپریشن کے باعث دو ہفتے کے لیے کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے ، ان کو اتوار صبح پیٹ میں شدید
درد کی شکایت کی تھی،اسکین رپورٹس کے بعد ڈاکٹروں نے فوری سرجری کا فیصلہ کیا، معاذ صداقت کی حالت پہلے سے بہتر ہے،،
ان کی صحت یابی کیلئے سب دل سے دعا کریں
#ارمڑ کا ہیرو

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ #بازیدحیل #ارمڑپایانمہراناللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل ...
11/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
#بازیدحیل
#ارمڑپایان

مہران

اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
Khyber Pakhtunkhwa Police

11/06/2026

ڈھیر حیال کویئ گوری چی نیٹ ورک کار نہ کئ نو کمنٹ مہ کویئ چاتہ🤣

11/06/2026

آپ پر نوجوانوں کا اعتماد ، آپ کے ساتھ پیار
آپکی کی محلصی اور ایمانداری کی وجہ سے ہیں

پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں نوشہرہ جیسا واقعہ 6 فٹ راستے تنازے پر 3 افراد قتل ZaMa URMAR _ زما ارمڑ
10/06/2026

پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں نوشہرہ جیسا واقعہ 6 فٹ راستے تنازے پر 3 افراد قتل

ZaMa URMAR _ زما ارمڑ

09/06/2026

ملگرو اللہ پہ فضل او کرم لویی رحم سرہ شاہ نواز عرف شانے بلکل بچ دہ ایکسیڈنٹ یی کڑے وو گاڈے پی اوڑیدلے وو الحمداللہ بلکل حیریت سرہ دہ او مونگ تمام ملگری مسافر دی ارمڑ سعودی مسافر تعاون گروپ مشران عمر علی او فیض اللہ شکریہ ادا کووو چی بر وقت یی موقع تہ زان ورسولو ملگرو تمام ملگری او پاکستان دوستان مسافر او تنظیم پہ دعا کی یاد ساتیی
#زماـارمڑ #ارمڑپایان #ارمڑمیانہ #ارمڑبالا #سعودیہ

Post by :Urmer news
09/06/2026

Post by :Urmer news

اسسٹنٹ کمشنر پبی مریم حمید نے رامبیل کباب فروش تارو جبہ کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران صفائی ستھرائی، کباب اور روٹی کا و...
09/06/2026

اسسٹنٹ کمشنر پبی مریم حمید نے رامبیل کباب فروش تارو جبہ کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران صفائی ستھرائی، کباب اور روٹی کا وزن چیک کیا گیا۔ موقع پر کباب اور روٹی کا وزن کم پایا گیا۔ ایک کلو کباب کا وزن 1000 گرام ہے جبکہ موقع پر وزن 776 گرام پایا گیا۔ جبکہ روٹی کا وزن موقع پر 82 گرام پایا گیا۔ رامبیل کباب فروش سے شناختی کارڈ لیکر مزید قانونی کارروائی کے لئے دفتر طلب کیا گیا ہے۔

09/06/2026

آپ نے کونسا قلعہ(وزٹ) دیکھا ہیں ؟
10 Historical forts in Pakistan

07/06/2026

السلام علیکم.

تنظیم مسافر مشران احترام کے ساتھ آج ہم سب اکٹھے ہوئے(15)ارکان پر مشتمل تنظیم مشران کا مشورہ فیصلہ پر راضی ہوگئے اور اس نتیجے پر متفق ہوگئے کہ (میت) کے ساتھ 50,000 ہزار ریال دیے جائیں گے اور اس پر جو خرچہ ہوگا وہ اس 50,000 ہزار ریال سے ہوگا، باقی (میت) کا نصیب ہوگا۔ اگر خرچہ کم ہو یا زیادہ جو پیسے باقی ہوں گے وہ اس کے گھر والے کو دیا جائے گا۔ اگر اس پر سعودی عرب میں قرض ہوگا اور گھر والے کہہ دیں کہ اس (میت) کا قرض دے دیں تو وہ اس 50,000 ہزار ریال سے دیا جائے گا۔
اللہ پاک امان
1. عمر علی
2. فیض اللہ
3. حق نواز ماما
4. واصف اکرم
5. ویم اللہ
6. محبب الرحمن
7. فیصل خان
8. امجد علی
9. حضرت علی
10. رافضام
11. طفیل خان
12. اسرار خان
13. غفران شاہ
14. علیم خان
15. ضیاء الرحمن

#زماـارمڑ #ارمڑپایان #ارمڑمیانہ #ارمڑبالا #سعودیہ مسافر

Address

URMAR
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZaMa URMAR _ زما ارمڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share