Pabbi Awami News

Call Contact the business

Pabbi Awami News 🖤
💜⭕💜
💙❖⭕❖💙
◈•┼┼•🌹•┼┼•◈
✮┼✮
━━❖❖♥❖❖━━
꧁𑁍Love U𑁍꧂
━━❖❖♥❖❖━━
✮┼✮
◈•┼┼•🌹•┼┼•◈
💜❖⭕❖💜
🧡⭕🧡
🖤

This page aim is to promote education ' health and entertainment of pabbi

22/09/2026
21/09/2026

ماشاء اللل
اللہ تعالی پاک فوج کو ہمیشہ زندہ باد رکھے

17/09/2026

کیا اپ سابق وزیراعلی کے پی کے امیر حیدر خان ہوتی سے متفق ہے

ڈسٹرکٹ پولیس نوشہرہ کی اہم اطلاع، فراڈی ویزا ایجنٹوں سے عوام ہوشیار رہیں، اپنی اور اپنے خاندان کے مستقبل کو محفوظ بنائیں
17/09/2026

ڈسٹرکٹ پولیس نوشہرہ کی اہم اطلاع، فراڈی ویزا ایجنٹوں سے عوام ہوشیار رہیں، اپنی اور اپنے خاندان کے مستقبل کو محفوظ بنائیں

خیبر پختونخوا پشاور بی آر ٹی بس میں سیٹ کے تنازع پر خواتین میں ہاتھا پائیبس میں سیٹ نہ دینے کے معاملے پر خواتین مسافروں ...
15/09/2026

خیبر پختونخوا پشاور بی آر ٹی بس میں سیٹ کے تنازع پر خواتین میں ہاتھا پائی
بس میں سیٹ نہ دینے کے معاملے پر خواتین مسافروں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی۔ جھگڑے کے دوران دو خواتین زخمی ہوئیں جبکہ ایک دوسرے کے بیگ بس کے شیشوں پر مارے گئے اور کپڑے بھی پھٹ گئے۔

بی آر ٹی سیکیورٹی نے خواتین کو اگلے اسٹیشن پر بس سے اتار دیا، جہاں وہ دوبارہ آپس میں الجھ پڑیں۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے قواعد کی خلاف ورزی پر تینوں خواتین کو حراست میں لے لیا۔
بی آر ٹی سیکیورٹی کے مطابق تینوں خواتین کے خلاف بی آر ٹی قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

😥😥😥 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😥😥😥انتہائی افسوس کے ساتھ خبر دی جاتی ہے کہ امان خان بقضائے الہی وفات پا ...
14/09/2026

😥😥😥 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😥😥😥
انتہائی افسوس کے ساتھ خبر دی جاتی ہے کہ امان خان بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں جو کہ شاہی زمان کے والد ہیں جبکہ میرزمان خان کا بھائی ہے۔ اور جناب خان اور نواب خان کے ماموں ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز پیر 14 ستمبر کو صبح 10 بجے پبی جنازگاہ میں ہوگی۔
اور فاتحہ خوانی مسجد کالیا بابا میں ہوگی۔ بہ راستہ بانڈہ نبی پبی
ذرائع :۔ نواب خان

Address

Peshawar

Telephone

+923139888606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pabbi Awami News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pabbi Awami News:

Shortcuts

Share