🎥 Pashto Stories | د زړه خبرې په هر ریل کې
🌍 Peshawar’s Beauty • My Lens • Your Screen
🦅The Stray Eagle – Free & Fearless 🇵🇰
(1)
16/08/2026
کبھی کبھی کسی انسان سے بات کرنے کے بعد دل چاہتا ہے کہ ایک کتے سے دوستانہ انداز میں ہاتھ ملایا جائے، بندر کو دیکھ کر مسکرایا جائے، اور ہاتھی کو جھک کر سلام کیا جائے!
13/08/2026
اس چلانے والوں اور اس میں رہنے والوں سے ہزاروں شکوے ہے مگر
اے وطن ہمیں تم سے بے پناہ محبت ہے 🇵🇰❣️
11/08/2026
کسی کے منہ پر گلدستہ مار کر پھر یہ کہنا کہ آپ اُس سے محبت کرتے ہیں، محبت نہیں ہوتی۔ محبت تو وہ ہے جس میں لفظوں کے ساتھ لہجے، رویّے اور احساسات میں بھی نرمی ہو۔ 🍂
11/08/2026
“ لوگ دلیل دیتے ہیں کہ بہت سے لوگ زندہ رہنے کے لائق نہیں ہیں ۔ جہاں تک میرا تعلق ہے، میں ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو زندگی کے ہی مستحق نہیں ہیں۔”
ڈیوڈ، غار والا
10/08/2026
یا رب ستا پہ فیصلوں مونگ رضا یو
زموگ ٹولی مسلے خل کا امین 🤲🏻🥹
09/08/2026
“کبھی کبھی یہ دنیا ایک سخت گیر اور کالی سیاہ تاریک جگہ لگتی ہے - ایک ایسی جگہ جہاں خواب حقیقت کے بوجھ تلے کچلے جاتے ہیں، اور جہاں امید محض ایک وہم اور خام خیالی بن جاتی ہے جس سے ہم بیکار میں زندگی بھر چمٹے رہتے ہیں۔”
روسی ادیب
فیودور دوستوئیفسکی
08/08/2026
“ابھی تک کوئی بھی معاشرہ انسانی دکھ کو ختم کرنے میں کامیاب نہیں ہوا-“
یوجین آئیونسکو
07/08/2026
“خود کو سنبھالنا سیکھیں اور دوسروں کے سامنے جھکنا نہیں ہے. خاموش اور پرسکون رہیں اور اپنے راستے پر چلتے رہنے پر بضد رہیں بغیر کسی خوف اور پچھتاوے کے، سب کی سنیں لیکن وہی کریں جو آپ کو بہتر لگتا ہے.”
روسی ادیب
میکسم گورکی
05/08/2026
جب آپ کا انتخاب صرف راحت بن جائے، تو آپ کو زندگی کی بہت سی اہم چیزوں کو قربان کرنا پڑتا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when The Stray Eagle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.