02/01/2021
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔
پشتو میں اسے نینے کہتے ہیں گرم گرم نینے کہانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ جس کا ذائقہ کسی سواد سے کم نہیں۔ کیونکہ اسے لکڑی کے آگ اور گرم نمک میں اسے پکایا جاتا ہے جسے بٹی کہتے ہیں۔
یہ ڈش بھی کسی نعمت سے کم نہیں جو ہرگلی و چوک میں با آسانی مل جاتے ہیں وہ نہایت سستے دام میں بھی۔۔۔ اب ان کے ساتھ بھی مختلف وراٸٹی دستیاب ہوتے ہیں جیسا کہ میٹھا گولہ جو بچپن کی یاد تازہ کرتی ہیں۔ اور کشمیری گُڑ کے میٹھے دانے جسے جتنا کھاٶ اس سے پیٹ نہیں بھرتا۔۔۔۔۔
📷JB