Advice.pk

Advice.pk The content we produce will help a million of people. 𝑴𝒚 𝒏𝒂𝒎𝒆 𝒊𝒔 𝒁𝒂𝒓𝒚𝒂𝒃 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌.♡︎♥︎

"بارش ہو، چائے ہو، اور ایک اچھی کتاب... بس یہی چاہیے زندگی میں" 🌧️ #مشورہ  #بارش  #چائے  #کتاب  #سکون  #پاکستان
30/04/2026

"بارش ہو، چائے ہو، اور ایک اچھی کتاب... بس یہی چاہیے زندگی میں" 🌧️

#مشورہ #بارش #چائے #کتاب

#سکون #پاکستان

Me pushing myself through the dark days.     ゚viralシ
28/04/2026

Me pushing myself through the dark days.



゚viralシ

*تیسرا عشرہ نجات**تیسرے عشرے کی دُعا-*
17/03/2026

*تیسرا عشرہ نجات*

*تیسرے عشرے کی دُعا-*

15/03/2026

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍️ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کیا ہے کہ:*
*"قرآن شریف میں ایک سورت تیس آیات کی ایسی ہے کہ وہ اپنے پڑھنے والے کی شفاعت کرتی رہتی ہے، یہاں تک کہ اس کی مغفرت کرا دیتی ہے، وہ سورت تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ ہے۔"*

*رواه أبو داود، كتاب الصلاة، باب في عدد الآي: 1395 (242/2) ۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

13/03/2026

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍️ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا ہے کہ:*
*"قرآن شریف کی خبرگیری کیا کرو، قسم ہے اس ذاتِ پاک کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ قرآن پاک سینوں سے جلد نکل جانے والا ہے، بنسبت اونٹ کے اپنی رسیوں سے نکل جانے کے۔"*

*رواه البخاري، كتاب فضائل القرآن، باب استذكار القرآن: 5033 (193/1) ۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

13/03/2026

*`آج جمـــعہ ہـــے!`* 💚🤍

▪️غسل کرنا مت بھولیے گا۔
▪️ناخن کاٹنا بھی مت بھولیے گا۔ سنت ہے یاد رکھنا ہر حال میں پوری کرنی ہے!
▪️ صدقہ دینا مت بھولیے گا!
▪️سورۃ الکہف پڑھنا مت بھولیئے گا!
▪️آج ہم إِنْ شَآءَ ٱللّٰه اپنے پیارے نبی خاتم النبیینﷺ پر زیادہ سے زیادہ درود بھی بھیجیں گے۔ 🤍💚
#رمضان ゚viralシfypシ゚viralシ

13/03/2026

O Allah, You are Forgiving and You love forgiveness, so forgive us 🤲🏻

#رمضان

13/03/2026

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

*✍️ ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:*

*"اے ابوذر! اگر تو صبح کو جا کر کلامِ اللہ شریف کی ایک آیت سیکھ لے تو یہ نوافل کی سو رکعات سے افضل ہے، اور اگر علم کا ایک باب سیکھ لے خواہ اس وقت وہ معمول بہ ہو یا نہ ہو تو ہزار رکعات نفل پڑھنے سے بہتر ہے۔"*

*رواه ابن ماجه بإسناد حسن، كتاب السنة، باب فضل من تعلم القرآن: 129 (1/79) ۔!!!🌴*

22/11/2025
13/11/2025

Zaryab Malik

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advice.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advice.pk:

Share