نقاب میں انقلاب

نقاب میں انقلاب 100k

10/12/2025

l: جس زمین پر بارش نہ ہو
✨وہاں کی فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں..* ✨
💯 اور اور جس گھر میں دین اسلام نہ ہو..* 💯
🦋وہاں کی نسلیں برباد ہو جاتی ہیں..*🦋
م۔۔*

"تنہائی وقت بہ وقت ضروری ہوتی ہے، تاکہ آپ اپنے ان خیالات کو دوبارہ ترتیب دے سکیں جنہیں آپ کے آس پاس کے احمق بکھیر دیتے ہ...
06/12/2025

"تنہائی وقت بہ وقت ضروری ہوتی ہے، تاکہ آپ اپنے ان خیالات کو دوبارہ ترتیب دے سکیں جنہیں آپ کے آس پاس کے احمق بکھیر دیتے ہیں۔"

*➖جِم گیرِسن ✒️*

05/12/2025

ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کیجئے، توڑنے کی نہیں۔ دنیا میں سوئی بن کر رہئیے، قینچی بن کر نہیں، کیونکہ سوئی دو کو ایک کر دیتی ہے اور قینچی ایک کو دو کر دیتی ہے! خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں۔

04/12/2025

"خاموش جینا سیکھ لو"

زندگی میں سب کچھ کہہ دینا ضروری نہیں ہوتا،
کچھ باتیں وقت پر چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے۔
جو تمہارے لیے ہے، وہ راستہ خود ڈھونڈ لے گا —
اور جو نہیں، وہ چاہ کر بھی ٹھہر نہیں پائے گا۔

خاموش جینا سیکھ لو،
کیونکہ ہر دل تمہارا درد نہیں سمجھ سکتا۔
کبھی کبھار خاموشی ہی سب سے بڑا جواب ہوتی ہے،
اور مسکراہٹ سب سے خوبصورت بدلہ۔

زندگی خوبصورت ہے،
بس شکایتوں کی آواز کم کر دو
اور شکر کے لمحے بڑھا دو۔

08/09/2024

Address

Battagarm
Peshawar
21040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نقاب میں انقلاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category