K H A N iWrites 彡

K H A N iWrites 彡 Most welcome
love you ❤ all

live Gaming and trending video and Funny calips livestream Big love big respect interest
(1)

.Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
20/05/2026

.

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

.          
20/12/2025

.
















18/12/2025

  یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے اح...
13/12/2025


یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاطی آپ یا آپ کے گھر میں موجود بچوں کے لیے جان لیوا ثابت هو سكتا هے اور یہ چند منٹوں میں انسان کی جان لے سکتا ہے ۔

اس بیٹر کے استعمال میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے ۔

ہمیشہ سوئچ کو پلگ سے نکال کر پہلے اس بیٹر کو مکمل طور پر پانی بھری بالٹی میں سٹیل اور پلاسٹک کے جنکشن تک ڈبوئیں ۔ اُس کے بعد تسلی کر لیں کے آپ کے جسم کا کوئی حصہ اُس پانی سے کنٹیکٹ میں نہ ہو ۔

جس بھی کمرے یا باتھ روم میں اسے لگائیں باہر نکلتے ہوئے فوراً اسکا دروازه لاک کر دیں تاکہ گھر میں موجود بچے پانی کو نہ ٹچ کریں۔

سوئچ آن کرنے کے بعد پانی کا درجہ حرارت چیک کرنے کے لیے کبھی بھی پانی میں ہاتھ یا انگلی نا ڈالیں ۔ ہمیشہ پہلے سوئچ کو پلگ سے نکالنے کے بعد پانی کو چھویں۔

اور جتنا ممکن ھو سکے اسکا استعمال کم سے کم کریں ۔ یہ آگاہی کا پیغام آگے ضرور پھیلائیں۔

11/12/2025

...


08/12/2025

Address

Peshawar

Telephone

+923495776346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K H A N iWrites 彡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share