Travel with Malak

Travel with Malak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Travel with Malak, Photography Videography, No. 28 Xianning West Road, Beilin District, Shaanxi, 710049, P. R., Peshawar.

A son of pashton land using camera skill to promote the surrounding places | Different cultures and languages 📸
Advanturer | Storyteller | Food Explorer.🥗🥘
Let,s explore the wolrd together🌍
📩 DM for business Services in China.🇨🇳
🇦🇫🫶🇵🇰

27/07/2026

Shangrila Inn Restaurant Rabat Dir Lower ❤️ Every share helps showcase the beauty of our region to more people and motivates me to create even better content. Thank you for your amazing support! ❤️

27/07/2026

Life is possible everywhere even where everything else feels impossible.

26/07/2026

بڈ گوئی ٹاپ جہاں جیپ ڈرائیور اپنی گاڑی کی اصل طاقت اور اپنی ڈرائیونگ مہارت کا امتحان دیتے ہیں۔ اس خطرناک عمودی چڑھائی پر کچھ گاڑیاں راستے ہی میں ہار مان لیتی ہیں جبکہ کچھ کامیابی سے ٹاپ تک پہنچ جاتی ہیں۔ یہاں صرف طاقتور گاڑی کافی نہیں ہوتی بلکہ ایک ماہر ڈرائیور مضبوط اعصاب اور بڑا حوصلہ بھی ضروری ہوتا ہے۔

ضلع دیر میدان کے سرسبز رائس فیلڈز کی تصاویر آج کل سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کر رہی ہیں، اور یہ واقعی خوش آئند بات ہے۔ ...
26/07/2026

ضلع دیر میدان کے سرسبز رائس فیلڈز کی تصاویر آج کل سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کر رہی ہیں، اور یہ واقعی خوش آئند بات ہے۔ ایسے قدرتی مناظر کو خوبصورت انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرنا ہی اصل سیاحت کی عکاسی ہے۔ انڈونیشیا، ویتنام اور دیگر کئی ممالک نے اپنے دھان کے کھیتوں کو صرف زرعی زمین نہیں رہنے دیا بلکہ انہیں سیاحتی مقامات میں بدل کر لاکھوں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ دیر کے یہ حسین رائس فیلڈز بھی صرف تصویروں تک محدود نہ رہیں، بلکہ بہتر منصوبہ بندی، بنیادی سہولیات اور مؤثر تشہیر کے ذریعے انہیں مقامی اور بین الاقوامی سیاحت کا حصہ بنایا جائے، تاکہ اس قدرتی حسن سے علاقے کے لوگوں کو معاشی فائدہ بھی پہنچے۔

23/07/2026

Highway hain Highway 🤪

23/07/2026

یہ اُس پل کی ویڈیو ہے جو اگست 2025 کے فلڈ میں شدید نقصان کا شکار ہو گیا تھا۔
کیا آپ اس جگہ کو پہچانتے ہیں؟ اپنا جواب کمنٹ میں ضرور دیں۔

Address

No. 28 Xianning West Road, Beilin District, Shaanxi, 710049, P. R.
Peshawar
710000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Malak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Malak:

Shortcuts

Share