Ik Every Day

Ik Every Day Interest in politics

08/02/2026
07/02/2026

پشاور کی گلیاں گواہ ہیں — ظلم کے خلاف آواز بلند ہو چکی ہے! 🇵🇰
انصاف یوتھ ونگ ضلع پشاور کے صدر جناب شاہ زیب اور انصاف یوتھ ونگ سوشل میڈیا ڈسٹرکٹ پشاور کے ہیڈ رحمت صافی اپنی بہادر ٹیم کے ہمراہ آج پشاور کے مختلف بازاروں اور مارکیٹوں میں نکل آئے۔
جہاں انہوں نے 8 فروری کی ہڑتال کے لیے عوام کو بیدار کیا اور ملک میں جاری بدترین ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف قائد عمران خان کا دو ٹوک پیغام ہر دل تک پہنچایا۔
آج ہر زبان پر ایک ہی صدا تھی:
🔥 ڈاؤن ڈاؤن، شٹر ڈاؤن!
🔥 رہا کرو، رہا کرو — عمران خان کو رہا کرو!
یہ صرف نعرے نہیں، یہ قوم کی آواز ہے…
انصاف آئے گا، ظلم جائے گا! ✊

انشاءاللہ اب پشاور میں کہیں بھی اپ کو ٹوٹی پھوٹی سڑکیں خراب گلیاں اور بند نالیاں نظر نہیں ائے گی کیونکہ ہمارے اپنے منسٹر...
16/11/2025

انشاءاللہ اب پشاور میں کہیں بھی اپ کو ٹوٹی پھوٹی سڑکیں خراب گلیاں اور بند نالیاں نظر نہیں ائے گی کیونکہ ہمارے اپنے منسٹر مینا خان نے پشاور کی بیوٹیفیکیشن کے لیے 100 ارب روپے منظور کروائے اور انشاءاللہ اب یہ پیسے صرف پینٹ اور رنگ پہ نہیں لگیں گے پشاور کو پھولوں کا شہر بنائیں گے۔
.

15/10/2025

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات!
اللہ جب کسی کو ایمان دیتا ہے تو اس کا خوف دور ہو جاتا ہے ۔ عمران خان

15/10/2025

ایسے دستور کو میں نھیں مانتا میں نھیں جانتا ۔✌️

بریکنگ۔۔!! سُہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب، 90 ووٹ ملے
13/10/2025

بریکنگ۔۔!! سُہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب، 90 ووٹ ملے

25/02/2024

سب کچھ بھول سکتا ہے لیکن خان صاحب کی یہ تقریر کبھی نہیں بھول سکتا ✌❤

15/01/2024

Vote for violin 🎻 Pk 82 🤞vote for 🎀 batch pk 84.
سمجھنے والوں کے لئے اشارہ ہی کافی ہیں 🤘🏻

Address

Street No 5
Peshawar
0000

Telephone

+923005873181

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ik Every Day posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ik Every Day:

Share