Meer Mohsin

Meer Mohsin Silent Writer

یوں تو اِس حُسن کے نغمے میں گایا نہیں کرتاپر اِس چہرے سے نظر میں ہٹایا نہیں کرتاکوئی اور نہ چھین لے تجھے مجھ سےاب یہ ڈر ...
06/03/2022

یوں تو اِس حُسن کے نغمے میں گایا نہیں کرتا
پر اِس چہرے سے نظر میں ہٹایا نہیں کرتا

کوئی اور نہ چھین لے تجھے مجھ سے
اب یہ ڈر تک میں خود کو لگایا نہیں کرتا

تیرے سوا کوئی اور میرے خوابوں میں آئے
ایسے خواب تو میں سجایا ہی نہیں کرتا

اور میرے لیے میرا اک ہمسفر ہی کافی ہے
ہر کسی کو میں اپنے سفر میں ملایا نہیں کرتا

جب سے اک عہد توڑا ہے میں نے
اب میں کوئی عہد نبھایا نہیں کرتا

اس ٹوٹے دل کی صدا کوئی کیا سُنےدرد اندروں کی خبر، باہر کسی کو کیا؟میر محسنؔ
15/12/2021

اس ٹوٹے دل کی صدا کوئی کیا سُنے
درد اندروں کی خبر، باہر کسی کو کیا؟
میر محسنؔ

اِس پتجھڑ کے موسم کو زوال نہ سمجھ تُو اپنایہ تو اِک نشانی ہے، نئی بہار کے آنے کیمیر محسنؔ
15/12/2021

اِس پتجھڑ کے موسم کو زوال نہ سمجھ تُو اپنا
یہ تو اِک نشانی ہے، نئی بہار کے آنے کی
میر محسنؔ

جو میرا غیب میں قتل کر سکتا ہےایسے قاتل کے قتل پہ ہزار قتلمیر محسنؔ
05/12/2021

جو میرا غیب میں قتل کر سکتا ہے
ایسے قاتل کے قتل پہ ہزار قتل
میر محسنؔ

تھک چکا ہوں میں دُنیا کی محفلوں سےمجھے تنہائیوں کے گھروں سے اک گھر چاہیے۔میر محسنؔ
05/12/2021

تھک چکا ہوں میں دُنیا کی محفلوں سے
مجھے تنہائیوں کے گھروں سے اک گھر چاہیے۔
میر محسنؔ

میں اب دامن بچا کے چلتا ہوںکبھی کبھی مسکرا کے چلتا ہوںیوں تو حسینائیں بہت ہیں یہا بھیپر میں اُس کو دل میں بسا کے چلتا ہو...
05/12/2021

میں اب دامن بچا کے چلتا ہوں
کبھی کبھی مسکرا کے چلتا ہوں

یوں تو حسینائیں بہت ہیں یہا بھی
پر میں اُس کو دل میں بسا کے چلتا ہوں

وہ چاہے کسی اور کے نام کی ہو گئی ہے
پر میں خود کو اب بھی اُس کا بتا کے چلتا ہوں
میر محسنؔ

اب کے برس اک نیا کارنامہ انجام دیں گےاِس دُنیا کو ہم اِک شاعر گمنام دیں گےمیر محسنؔ
05/12/2021

اب کے برس اک نیا کارنامہ انجام دیں گے
اِس دُنیا کو ہم اِک شاعر گمنام دیں گے
میر محسنؔ

اور میں نہیں ہوں لیلیٰ کا مجنوںجب بھی ہوا، کسی کا سر تو توڑوں گا۔
05/12/2021

اور میں نہیں ہوں لیلیٰ کا مجنوں
جب بھی ہوا، کسی کا سر تو توڑوں گا۔

05/12/2021

ہمارے دل کی کیفیت کاش کبھی اُن پہ اُترے
وہ بھی تو جانے آخر ہم پہ گزرتی کیا ہے
میر محسنؔ
My Lines on the lips of My Beloved Brother Muhammad Abdullahwaris(MPG Guru).
Thank You So Much My Beloved Brother

میں آج بھی خود سے جھوٹ بولتا ہوںاور جب بھی بولتا ہوں، دبا کہ بولتا ہوںوہ آج بھی میرے پیار اور انتظار میں ہوگیخود کو چُ...
05/12/2021

میں آج بھی خود سے جھوٹ بولتا ہوں
اور جب بھی بولتا ہوں، دبا کہ بولتا ہوں

وہ آج بھی میرے پیار اور انتظار میں ہوگی
خود کو چُپ کرانے کے لیے بار بار بولتا ہوں

اُڑتے پرندے بھی لوٹتے ہیں کبھی؟
اس بات پہ بھی جھوٹ ہزار بولتا ہوں

میری شاعری میں تیرا ذکر تو ہے پر نام نہیں
یہ بات میں کھا کے قسمِ پرودگار بولتا ہوں

میرے مرنے پہ کیا وہ بھی روئے تھے محسنؔ
کبھی میں خود کو اقرار تو کبھی انکار بولتا ہوں

جوڑے کو توڑ اور ٹوٹے کو جوڑ سکتا ہوںمیں اک لکھاری ہوں، کہانی کا رُک موڑ سکتا ہوں
05/12/2021

جوڑے کو توڑ اور ٹوٹے کو جوڑ سکتا ہوں
میں اک لکھاری ہوں، کہانی کا رُک موڑ سکتا ہوں

05/12/2021

سر پہ نہیں دل پہ چوٹ کھائے بیٹھے ہیں
جب سے ہم یوں مسکرائے بیٹھے ہیں
میر محسنؔ
Special Thanks to My Beloved Brother Muhammad Abdullahwaris, MPG Guru. ٖFor Video with His Pic.
Allah Bless You Always.

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meer Mohsin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meer Mohsin:

Share