ADii writes

ADii writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ADii writes, Peshawar.

10/08/2022

اپنے من پسند شخص سے اپنے مخلص اور سچے جزباتوں کو ذلیل ہوتے دیکھنے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ پھر ہمارے اندر ساری عمر دوبارہ کسی سے ذلیل ہونے کیلئے وہ جذبات کبھی پیدا نہیں ہوتے ...💔🙂

08/04/2022

محبت✨
محبت سحری میں پی گئی پانی کے
آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہیے
جس کے بعد دوسرے کی گنجائش نہ ہوں
عادل شاہ ✨

13/02/2022

محبت قید ہے
آس قید کا عادی نہ ہو جانا
سلاخیں ٹوٹ جائے تو
رہائی مار دیتی ہیں 🔥💔

12/10/2021

ہمارا ضبط ضائع ہو رہا ہے
تمہاری یاد حد سے بڑھ گئی ہے
عادی💔

12/10/2021

کسی بھی رشتے میں محبت,خلوص اور روحوں کی یکجائ نہ رہے تو وہ رشتہ ایک ایسے خزاں رسیدہ پتے جیسا ہوجاتا ہے جو پیڑ پہ لگا بھی رہے تو کمزور اتنا کہ ہر دم جھڑ جانے کا ڈر اور ایک دن آخر جھڑ کے گر جاتا ہے تب ہوا جدھر چاہے اڑا لے جائے.......

♥️🥀 از قلم عادل

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADii writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share