Pekhawar پېښور

Pekhawar   پېښور just for places. lahore

03/11/2022

وزیرآباد عمران خان پر حملہ
گولی کسی اور کو لگ گئی

اسلام آباد میں ہوٹل مالکان کو پولیس کی طرف سے نوٹس جاری کیے گئے ہیں کوئی بھی ہوٹل کسی ایسے شخص کو نہیں ٹھہرائے گا جو لان...
01/11/2022

اسلام آباد میں ہوٹل مالکان کو پولیس کی طرف سے نوٹس جاری کیے گئے ہیں کوئی بھی ہوٹل کسی ایسے شخص کو نہیں ٹھہرائے گا جو لانگ مارچ کے حوالے سے اسلام آباد ٹھہرنا چاہیے خلاف وزری پر قانونی کاروائی ہوگی،

01/11/2022

یقین مانئے چھوٹی عمر میں بڑی ذمہ داریاں انسان کی جوانی کھا جاتی ہے

دی خارکی پہ ایمان دخیٹی غم دومرہ سیواوودی  خار  کی  مزدورئ  پسی  گلونہ  گرزیدل.😔😥
30/10/2022

دی خارکی پہ ایمان دخیٹی غم دومرہ سیواوو
دی خار کی مزدورئ پسی گلونہ گرزیدل.😔😥

نشان حیدر چوری ھوگیا۔۔۔😢کیپٹن کرنل شیرخان کے مزار سے صوابی اور سوات کے دورکنی چور گروہ نے نشان حیدر میڈل،  جھنڈے بمعہ سٹ...
23/10/2022

نشان حیدر چوری ھوگیا۔۔۔😢
کیپٹن کرنل شیرخان کے مزار سے صوابی اور سوات کے دورکنی چور گروہ نے نشان حیدر میڈل، جھنڈے بمعہ سٹیل پول، دو عدد، مارخور بیج، UPS سمیت دو عدد بیٹریاں 200 وولٹ، ایک عدد سولر سسٹم، ایک عدد واٹر فلٹر، ایک عدد فیڈسٹل فین جبکہ جاتے جاتےکپٹن کرنل شیرخان کا ذاتی موٹر سائیکل بھی لے کر رات کی تاریکی میں رفو چکر ھوگٸے۔۔۔۔لکہ دا زمونگ دہ پختنو غلو دہ غلا لیول شو چہ نشان حیدر اور پاکستانی جھنڈے ترے ھم نہ بچ کیگی۔😭

21/10/2022

فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

21/10/2022

الیکشن کمیشن عدالت نہیں ہے!!!!
نون لیگ والے جشن سے گریز کریں...!! 🙏🙏
کچھ دیر کی خاموشی ہے...!!🤐🤐
پھر شور آئے گا..!!👏🥳

16/10/2022

اگر غلام احمد بلور صرف اے این پی کی طرف سے الیکشن لڑتے تو امید ہے اس سے زیادہ ووٹ ملتا لوگوں نے اور پارٹیوں کی ضد کی وجہ سے عمران کو ووٹ دیا

16/10/2022

این اے 22 مردان

پی ٹی آئی کے عمران خان 21 ہزار 554 ووٹ لے کر آگے

جے یو آئی کے مولانا قاسم 19 ہزار 635 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہے

16/10/2022

پشاور/ضمنی انتخابات

پشاور:53 پولنگ اسٹیشنز کے غیرختمی غیر سرکاری نتائج

پی ٹی آئی کے عمران خان 8793 ووٹ لے کر سب سے آگے

اے این پے کے غلام احمد بلور نے 4934 ووٹ حاصل کر دوسرے نمبر پر

جماعت اسلامی کے امیدوار محمد اسلم نے 490ووٹ حاصل کئے

16/10/2022

RESULT
Peshawar NA-31
PTI 50%
PDM 40%

16/10/2022

الیکشن PDM جیتے گی یا PTI ؟

Address

Shaheen Muslim Town
Peshawar
25000

Telephone

+923480050750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pekhawar پېښور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pekhawar پېښور:

Share