BOLI Digital

BOLI Digital This Page is about News, Interviews, blogs, Documentaries etc.

06/04/2025

Thief arrested by Peshawar Police.

https://youtu.be/24rGdBaTZ3E?si=z8XSClnGL_AKlimOزیادہ کیش کا لالچ۔ عید پر مارٹ لوٹنے والے ملزمان قانون کے شکنجے میں چوری...
06/04/2025

https://youtu.be/24rGdBaTZ3E?si=z8XSClnGL_AKlimO

زیادہ کیش کا لالچ۔ عید پر مارٹ لوٹنے والے ملزمان قانون کے شکنجے میں

چوری میں ملوث ماسٹر ماٸنڈ گیلانی مارٹ کا الیکٹریشن نکلا۔ ساتھیوں کی مدد سے کٸی ماہ سے پلاننگ کرتا رہا

جدید تفتیش کی بدولت پولیس نے چار گھنٹوں کی قلیل مدت میں ملزمان کو پابند سلاسل کیا۔ ایس پی فقیر أباد سید طلال احمد کی پریس بریفنگ

Thief arrested by Peshawar Police.

03/12/2024
https://youtu.be/nsyASRj5HNc?si=GMTY0WuykkSORZg6پشاور میں 2 ماہ قبل قتل ہونے والی ماں بیٹی کا قاتل گرفتارقاتل کوئی اور ن...
03/12/2024

https://youtu.be/nsyASRj5HNc?si=GMTY0WuykkSORZg6

پشاور میں 2 ماہ قبل قتل ہونے والی ماں بیٹی کا قاتل گرفتار

قاتل کوئی اور نہیں بلکہ اپنا ہی لخت جگر نکلا

شاطر ملزم ماں اور بہن کی نعشوں کو خٹکو پل نہر اور موسی زئی نہر میں پھینک کر فرار ہو گیا تھا

غیرت کے نام پر ماں اور بہن کو پھانسی دی٬ ملزم کا اعتراف جرم

رپورٹ صرف "بولی ڈیجیٹل" پر

https://youtu.be/9GYiqWVPx94?si=H0r0DfRiLhQvqYnaپشاور میں نئے نویلے جوڑوں کی موت کے پے در پے واقعاتسنگدل دولہا نے چاہ و ...
03/12/2024

https://youtu.be/9GYiqWVPx94?si=H0r0DfRiLhQvqYna

پشاور میں نئے نویلے جوڑوں کی موت کے پے در پے واقعات

سنگدل دولہا نے چاہ و ارمان سے لائی بیوی کو زہر دے کر مار ڈالا

شادی کی پہلی ہی رات شک کا پودا پنپنے لگا

معاشرہ کس جانب جا رہا ہے؟ مکمل رپورٹ صرف "بولی ڈیجیٹل" پر۔۔۔۔۔۔

27 Sep, 2024پشاور، پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا میں بہترین رپورٹس کا انعام جیتنے والے صحافیوں کا پشاور پریس کلب کے صدر...
28/09/2024

27 Sep, 2024
پشاور، پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا میں بہترین رپورٹس کا انعام جیتنے والے صحافیوں کا پشاور پریس کلب کے صدر ارشد عزیز ملک کے ہمراہ گروپ فوٹو

20/05/2024

اٹک پل کی تاریخ

04/05/2024

https://youtu.be/g8XMkRg6vrc?si=c9ySy63qh407r8HH

3مئی
آزادئ صحافت کا عالمی دن

صحافیوں پر بڑھتے ہوئے سیاسی جبر اور آزادی صحافت پر لگائی جانے والی قدغن پر اظہارِ تشویش

دنیا بھر میں صحافیوں کو اپنے ہی سیاسی رہنماؤں سے خطرہ

رپورٹ صرف بولی ڈیجیٹل پر

Address

Gulbahar
Peshawar

Telephone

+923315380136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOLI Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BOLI Digital:

Share