دہ پختونخواہ آواز

دہ پختونخواہ آواز ‼️ 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐅𝐈𝐑𝐄 ‼️

16/08/2025

بونیر کے متاثرہ خاندانوں تک کھانے پینے کی اشیاء اور صاف پانی کی اشد ضرورت ہے
یہ وقت ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔
آئیے اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کے لیے آگے بڑھیں۔ 🤲

16/08/2025

حقیقت کچھ اور ہے 😥

16/08/2025

ونیکے تارڑ، 😭🙏🏻سفاکیت کی #انتہا۔ نامعلوم #افراد کی گاڑی پر #فائرنگ۔ تین افراد جاں بحق۔ بعد میں #مبینہ طور پر گاڑی کو #آگ لگا دی گئی۔ گاڑی #میتوں سمیت #جل کر راکھ ہو گئی۔مرنے #والوں میں ایک #پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔

16/08/2025

خدا نے مجھے ملک کا محافظ بنایا ہے مجھے اسکے علاوہ کسی عہدے کی خواہش نہیں ،میں ایک سپاہی ہوں اور میری سب سے بڑی خواہش شہادت ہے،

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

16/08/2025

ہسپتالوں کو پرائیویٹ کرنے کے بعد اب اسکولوں کو بھی پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بعض لوگ خوش ہیں کہ اس سے تعلیم میں بہتری آئے گی، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ چند سال بعد غریب بچوں سے فیس لی جائے گی، اور جو فیس ادا نہیں کر سکیں گے وہ اسکول چھوڑنے پر مجبور ہوں گے۔ ابھی بھی وقت ہے کہ حکومت خیبرپختونخوا کو اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کرنے اور اسے واپس لینے پر مجبور کیا جائے، ورنہ اس کا سارا نقصان عوام کو ہی ہوگا۔

16/08/2025

اہم حفاظتی انتباہ!

اگلے 72 گھنٹوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریل عوامی حفاظت کے پیش نظر 19 اگست 2025 تک بند رہیں گے۔
👇

16/08/2025

مردان, صوابی, پشاور, رستم, گجرات، چارسدہ سے گئے ہوئے تمام فلاحی تنظیموں کا شکریہ

16/08/2025

چارسدہ میں 43 زنانہ اور 24 مردانہ سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ ذرائع

ضلع بونیر میں ایک سرسری رپوٹ کے مطابق اب تک ٹوٹل 357 افراد جان بحق 😭 671 زخمی 😭۔جبکہ 4054 مال مویشی ۔ بھی بہہ چکے ہیں ۔ ...
16/08/2025

ضلع بونیر میں ایک سرسری رپوٹ کے مطابق اب تک ٹوٹل 357 افراد جان بحق 😭
671 زخمی 😭۔
جبکہ 4054 مال مویشی ۔ بھی بہہ چکے ہیں ۔
2300 گھر مکمل طور پر تباہ ۔
جبکہ 413 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھوا ھے ۔
6 سرکاری سکول ۔ مکمل بہہ چکے ہیں ۔
دو پولیس 👮🏽 تھانے ۔
اور 639 گاڈیاں بھی ٹکڑے ٹکڑے ہو چکے ہیں ۔
824 دوکانوں کو جزوی طور پر نقصان ۔جبکہ 127 دوکانیں مکمل ختم ہو چکے ہیں ۔
چار بڑے پل کو جزوی طور نقصان ۔ جبک دو پل سیلابی ریلے میں بہہ چکے ہیں ۔ تین سرکاری ہسپتالوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھوا ھے ۔
ایک اندازے کے مطابق ضلع بونیر کو 20 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ھو چکا ہیں

16/08/2025

چارسدہ سٹیشن کورنہ میں بھی ڈینگی کی وار جب تک دس بارہ بندے مر نہیں جاتے انتظامیہ حرکت میں نہیں آنی والی

Address

Khyber PakhtunKhwa
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دہ پختونخواہ آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دہ پختونخواہ آواز:

Share